سشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلرنے نیاریکارڈ بنالیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودہ جون کو خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اسٹار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم “دل بیچارہ ” کے ٹریلرنے نیاریکارڈ قائم کردیا۔ SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 29 mins agoچودہ جون کو خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اسٹار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری “دل بیچارہ ” کے ٹریلرنے نیاریکارڈ قائم کردیا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی آخری کے ٹریلر کو یوٹیوب پرصرف 24 گھنٹوں میں ہی 5 اعشاریہ 4 ملین یعنی 54 لاکھ بارلائک کیا گیا جبکہ “اوینجرز: اینڈگیم” کے ٹریلرکو اتنے ہی وقت میں 22 لاکھ بار اور دوسرے ٹریلر کو ابتدائی 4 گھنٹوں میں 29 بارلائک کیا گیا۔ کاسٹنگ ڈائریکٹر کے نام سے مشہورمکیش چھابڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس کو 24 جولائی کو ڈزنی پلس ، ہاٹ اسٹارپر ریلیزکیا جائے گا۔

سشانت کی آخری 2014 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ دی فالٹ ان اور اسٹارز کا آفیشل ہندی ری میک ہے جس میں سشانت کے مقابل مرکزی کردارسنجانا سانگھی نے ادا کیا ہے جن کی یہ ڈیبیو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر کا ریکارڈ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فلم”مام” کے3سال پورے ہونےپرسجل علی کی جذباتی پوسٹاداکارہ سجل علی نے اپنی بالی ووڈ فلم “مام ” کی ریلیز کے 3 سال مکمل ہونے پرانسٹاپوسٹ میں اپنی جذباتی وابستگی بیان کی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوشانت کی آخری فلم کا ٹریلر وائرل، ڈائیلاگ نےدھوم مچادییوٹیوب پر24 گھنٹے کے اندر اس فلم کے ٹریلر کو 4.5 ملین لائیکس ملے ہیں، جس کے بعد دل بے چارہ کے ٹریلر نے ہالی ووڈ کی بلاک باسٹر فلم ایوینجرس : انفینٹی وار اینڈ گیم کے ٹریلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلم میٹرکس 4 میں دیکھائی دینگیفلم کی شوٹنگ برلن میں شروع ہوگئی ہے، فلم میں کیانو ریوز ایک مرتبہ پھر اپنے مشہور کردار ’نیو‘ میں دکھائی دیں گے ۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا فنکاروں کیلئے فلم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہشبلی فراز نے کام کی رائیلٹی کو فنکاروں کا حق قرار دیتے ہوئے کہا کاپی رائٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےعملی اقدامات کريں گے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »