سسٹم کے اندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کرینگے، فردوس عاشق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سسٹم کے اندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کرینگے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سسٹم کے اندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔

وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ مختلف بارڈرز پر افواج پاکستان کی مدد سے ٹرانسپورٹ میکنزم بنایا گیا ہے، کوئٹہ میں 2 کولیکٹر اور دیگرعملے کے خلاف سمگلنگ پرایکشن لیا گیا۔ آج اجلاس کے دوران طورخم بارڈر پر کرپشن کے وائرس کے بارے میں شرکا کوآگاہ کیا گیا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کسٹم انٹیلی ایجنس یونٹ نے ٹیکس چوری، سمگلنگ کی نشاندہی کی، طورخم بارڈر پر گاڑیوں کا وزن جب کیا گیا تو ڈیوٹی ادا کیے بغیر پاکستان میں 355 گاڑیاں داخل ہوئی، طورخم بارڈر پر بھی دو کولیکٹوریٹ کو معطل کردیا گیا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی، معاشی، عوامی ریلیف سے متعلق امور پرغور کیا گیا۔ مہنگائی کی لہرسےعوام میں تشویش ہے۔ ہمیں اپنی عوام کا احساس ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی...

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نےکہا مسئلہ کشمیراولین ترجیح ہے، 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، بھارت معصوم کشمیریوں کے حقوق کا قاتل ہے، بھارتی انتہا پسند سوچ نے کشمیریوں کو جکڑا ہوا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران گندم بحران کے بعد پنجاب حکومت کے فلورملوں کے خلاف ایکشن سے شرکا کو آگاہ کیا گیا۔ ذخیرہ اندوز،ملاوٹ کرنے والے مافیا کے خلاف اقدامات سے اجلاس کے شرکا کوآگاہ کیا...

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سسٹم کے اندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔ احتساب کے عمل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد فیس ماسکس کے لیے لمبی قطاریں - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریپٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاری Petroleum DevelopmentProjects Funds Released pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے29 کروڑ 32 لاکھ روپے جاریوزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرموں میں پٹرولیم ڈویژن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »