سستے ٹکٹ خریدنے کا طریقہ بتانے والی ایئرہوسٹس نوکری سے فارغ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سستے ٹکٹ خریدنے کا طریقہ بتانے والی ایئرہوسٹس نوکری سے فارغ ARYNewsUrdu

واشنگٹن : سستے ٹکٹ اور بہترین نشست حاصل کرنے کا طریقہ بتانے والی ایئر ہوسٹس کو ایئرلائن نے ملازمت سے فارغ کردیا۔

امریکا کی یوناٹیٹڈ ایئرلائن نے اپنی ایک ایئر ہوسٹس کو نوکری سے نکالا ہے کیوں کہ وہ اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر یونیفارم میں ویڈیوز شیئر کرتی تھی اور جہاز میں بہترین سیٹ اور سستا ٹکٹ حاصل کرنے کا طریقہ بتاتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمرماسک کا استعمال کورونا سے بچنےکا بہترین طریقہ ہے: سربراہ این سی او سی مزید پڑھیں:GeoNews OmicronVarient Bai ko kahoo aik our video scandal bana ya musam acha hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسٹمز میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی نیلامی میں بڑےگھپلےکا انکشافمن پسند افراد سے ملی بھگت کرکےگاڑیاں سستے داموں نیلام کرائی جا رہی ہیں، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ترامیم سے بلدیاتی قانون مزید بگاڑدیا، اسدعمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ کا پرانا بلدیاتی قانون خلاف آئين تھا، اس لئے ہم نے اُس کیخلاف درخواست دائر کی مگر سندھ حکومت نے تراميم سے بلدياتی قانون کو مزيد بگاڑ ديا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخلملک میں بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل Pakistan Balochistan RainySeason Winter Clouds Rain Balochistan pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریباتایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔تہران میں ہونے والی تقریب میں سپاہ پاسداران کی ائیرواسپیس فورس کے کمانڈر علی حاجی زادہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آنکھوں کا سرخ ہونا ۔بالوں کا گرناور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی نشانیاں ۔۔ماہرین نے خبردار کر دیاتحقیقی ٹیم نے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی معلومات جمع کیں اور ان کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔ میرے بال گزشتہ پانچ سال سے مسلسل گر رہے ہیں آنکھیں بھی کبھی کبھی سرخ ہو جاتی ہیں کہیں یہ اومی کرون تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »