پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسک کا استعمال کورونا سے بچنےکا بہترین طریقہ ہے: سربراہ این سی او سی مزید پڑھیں:GeoNews OmicronVarient

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ اسلام آباد میں اومی کرون کے 64 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ لاہور میں 49 اور کراچی میں 11 کیسز سامنے آ چکے ہیں: این سی او سیوفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ماسک کا استعمال کورونا سے بچنےکا بہترین طریقہ ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں کورونا کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bai ko kahoo aik our video scandal bana ya musam acha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان‘ رات کا کرفیو ختمجنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز کورونا مثبت آنے پرجہازکے عملے کا سکول ٹیچرکیخلاف انوکھا اقدامسکول ٹیچر نے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے جہاز کے واش روم میں آئیسولیشن اختیار کی،برطانوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ امریکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: مہاراشٹرا کے 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کورونا کا شکارگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 22775 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 406 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال کا پہلا دن، کراچی میں کورونا کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذجاری کردہ اعلامیے کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اورعلاققں میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور مجتبیٰ شجاع الرحمان کورونا وائرس کا شکار ہو گئےProvincial minister Mian Aslam Iqbal and Mujtaba Shuja-ur-Rehman fell victim to the corona virus اچھی بات ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ: میلبرن اسٹارز کے مزید 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئےآسٹریلیا ٹی 20 لیگ بگ بیش کی ٹیم میلبرن اسٹار ز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »