سر پر گولی لگنے کے بعد ایک شخص عجیب وغریب بیماری کا شکار ہوگیا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سر پر گولی لگنے کے بعد ایک شخص عجیب وغریب بیماری کا شکار ہوگیا! arynewsurdu

دماغ کی چوٹ کسی بھی انسان کی موت کا سبب بن سکتی ہے خصوصاً گولی تاہم اسپین میں ایک شخص سر میں گولی لگنے کے بعد تو بچ گیا مگر اسے عجیب وغریب بیماری ہوگئی۔

یہ گولی سر کے پچھلے حصے پر لگی تھی اور چند انچ دوری کے بعد باہر نکل گئی تھی۔ اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے نے اس کی زندگی ہی بدل دی اور وہ ایک ایسی عجیب وغریب بیماری کا شکار ہوا جس میں اسے عام منظر الٹے دکھائی دیتے تھے۔ اس بیماری کے ساتھ اس کی کچھ حس بھی بڑھ چکی تھیں جیسا کہ چھونے اور دیکھنے کی کہ وہ سیدھی تحریر تو پڑھنے پر قادر تھا ہی اس کے ساتھ وہ الٹی تحریر اور اعداد بھی با آسانی پڑھ لیتا تھا اور اس کی چھونے کی حس بھی پہلے کے مقابلے میں بڑھ چکی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سستٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنانے کا ریکارڈنائیجیریا کی ایک شیف نے مسلسل 100 گھنٹے تک کھانا بنایا جس کے بعد ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کے سابق انجینئر پر سیلف ڈرائیونگ کار ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائدکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) ایپل کے ایک سابق انجینئر پر چین فرار ہونے کے تقریباً پانچ سال بعد کمپنی کی سیلف ڈرائیونگ کار ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے لیے کیا احتیاط کی جائے؟ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں 18 فیصد بالغ افراد اور 45 سال سے زائد عمر کے 33 فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ نجم سیٹھی نے آسٹریلیا، انگلینڈ کو گرین سگنل دیدیا - ایکسپریس اردوپاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ نجم سیٹھی نے آسٹریلیا، انگلینڈ کو گرین سگنل دیدیا NajamSethi PAKvIND TestSeries ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چشتیاں: 50 روپے کے لین دین پر جھگڑا، نوجوان جاں بحقچشتیاں : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے شہر چشتیاں میں 50 روپے کے لین دین پر جھگڑے کے دوران نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »