سری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سری لنکا نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

کم تجربہ کار کھلاڑیوں کے سامنے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مکمل طور پر فیل ہوگئی،سیریز میں پے در پے ناکامیوں کے باعث پست حوصلہ بلے بازوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور 148 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 134 رنزہی بنا سکی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔ ابتدا میں گرین شرٹس کے بولرز نے قدرِ اچھی بولنگ کرتے ہوئے 58 رنز پر 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا جس کے بعد پانچویں وکٹ پر کپتان شناکا اور فرنینڈو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کر کے مجموعے کو 134 تک پہنچایا، اس دوران فرنینڈو نے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی جب کہ فیلڈرز نے کیچز بھی چھوڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر اعظم کرپٹ ہو تو ٹیم ہارے گی . ہاہاہاہاہا

Well deserved Whitewash by SRILANKAN team of T-20 series. CONGRATULATIONS.

لاکھ دى لعنت .سرفراز جان چھڈ دے ساڈى

الحمدللہ۔

MisbahTuKabJayGa TheRealPCB o kanjro begairto kamino kuch to Pakistanio k jazbat ka khayal karo. captainmisbahpk ko salary tab tak ni dini chaye jab tak team kuch perform na kare. Lanti MisbahTuKabJayGa MisbahPakTeamKiJanChor

Achi bt hai pak team hai hi isi kabl

3200000 ly k captainmisbahpk mulk ko pori duniya me zalil karwa raha hai. Tuk Tuk Tuk ka manhoos saya team ko bi manhoos kar gia. MisbahTuKabJayGa

Because reason the Misbah bloody dog Sarfaraz

Pakistan team like that

جب سے خان صاحب اس ملک کے وزیرعظمُ بنے ہیں ہر جگہ ہی مںحوسیت چھائی ہے ایک بھی اچھی خبر سننے کو نہی ملی 😊😊🙈🙈

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے، سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں آج بھی نہ ہی سمجھو جیتنے کا کوئی چانس نہیں Matlab aj ka match bi gia hath se Kam az kam pak team ko pink shirt pahanni chaye thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام - Sport - Dawn Newsعمر اکمل، احمد شہزاد اور نوازشریف کو پاکستان میں جتنےزیادہ موقع دو گے یہ اتنے ہی نالائق ثابت ہونگے abi to 3rd match b harna Pakistan ny😁😁😅 One day series hamaray pas tu 20/20 tu aun ko Deni paregi na
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں بھی ہرادیاسری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میں بھی ہرادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نامعالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام Pakistan Lahore PAKvsSL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی20: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsFor God sake captainmisbahpk. You again choose Iftikhar and Sarfaraz for a T20. They are not T20 players. Come on TheRealPCB be innovative. We had one format left in which we were ruling the world but unfortunately you people are on a mission to distroy cricket same as hockey ان دو گدھوں کے ساتھ سرفراز کو بھی باہر کرنا چاہیے- رضوان بہت اچھا انتخاب ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئٖنٹی میچ ،پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »