سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'قومی ٹیم میں کی گئی ایک بڑی تبدیلی سے جیت کا امکان روشن ہے'

پاکستان میں ٹیسٹ سریز کھیلنے کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔

ملک میں 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، جہاں سری لنکن ٹیم اپنے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ بدھ کو راولپنڈی میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان پہنچنے والی سری لنکن ٹیم میں ان کے فاسٹ باؤلر سورنگا لکمل ساتھ نہیں کیونکہ گزشتہ روز سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ ڈینگی بخار کے باعث وہ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔اس کے علاوہ سری لنکا نے سابق کپتان دنیشن چندیمل کو بھی اپنی ٹیم میں واپسی کے راستے کے لیے ایک موقع فراہم کیا ہے تاہم ٹیم کی قیادت دیموتھ کارونارتنے کریں گے۔دوسری جانب پاکستان کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں فواد عالم کی واپسی ہوئی ہے اور وہ اظہر علی کی قیادت میں قومی ٹیم میں کارکردگی دکھاتے نظر آئیں گے۔اسکواڈاظہر علی ، فواد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگاپاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Islamabad PAKvSL SriLanka
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیااسلام آباد: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیپاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا What with u that my bro enter in team
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »