سری لنکا میں افغان کرکٹ ٹیم کا بڑا کارنامہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں افغان کرکٹ ٹیم کا بڑا کارنامہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر پالیکیلے میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں افغانستان نےٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.افغان اوپنر ابراہیم زردان نے سری لنکا کے خلاف شاندار سینچری اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سری لنکا کی سرزمین پر ون ڈے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ابراہیم زردان نے 106 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، رحمان اللہ گرباز 53، رحمت شاہ 52 اور نجیب اللہ زردان نے بھی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ سری لنکا کی جانب سے ونیندو ہسرنگا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کشن رجیتا، دھنجیالکشان، لہرو کمارا نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کی اسلام آباد کلب میں نیٹ پریکٹساسلام آباد: انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکتقومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، جنرل باجوہ اور صدر مملکت کی بھی شرکت تفصیل:TheRealPCB TheRealPCBMedia GeneralQamarJavedBajwa PresOfPakistan PakistanCricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جو لیڈر اپنی غلطی نہیں مان سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف - ایکسپریس اردوجنرل قمر جاوید باجوہ نے پی سی بی چئیرمین رمیز راجہ کی جانب ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی حالیہ تاریخ میں اتنا بے عزت ہو کر اور لعنتیں کھا کوئی نہیں گیا۔ بے شک اللہ نیعتوں کے حال جانتا ہے اور وہ جسے چاہے ذلت دے! حاجی صاب توبہ توبہ یوم_انقلاب_26_نومبر پتاچلا_کون_ہے_نیازی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن رکن پارلیمنٹ کا اپنی ہی ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام، بورڈ متحرکسری لنکن رکن پارلیمنٹ کا اپنی ہی ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام، بورڈ متحرک arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کی خود کی تو ہوجائے شادی سے متعلق حسن کی ٹوئٹ پر شاداب خان کا جواب بھی آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈر کرکٹر شاداب خان نے اپنی شادی سے متعلق فاسٹ بولر حسن علی کی ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »