بابر کی خود کی تو ہوجائے شادی سے متعلق حسن کی ٹوئٹ پر شاداب خان کا جواب بھی آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بابر کی خود کی تو ہوجائے' شادی سے متعلق حسن کی ٹوئٹ پر شاداب خان کا جواب بھی آ گیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شاداب خان کی قومی کرکٹرز کے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کی شادی سے متعلق حسن اور بابر کے درمیان ہوئی گفتگو پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں؟جس کے جواب میں شاداب کا کہنا تھا کہ میری شادی کی تیاریاں کہاں ہورہی ہیں؟ دلہا میں ہوں نا؟، شاداب کے جواب پر صحافی نے انہیں بتایا کہ بابر اعظم اور حسن علی نے آپ کی شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ،...

کی اطلاع پر شاداب نے جواباًکہا کہ بابر کی پہلے خود تو ہوجائے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ایک مداح نے بابر اور حسن علی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ 'برائے مہربانی مجھے بھی بتائیں آپ دونوں ایسی کیا باتیں کررہے ہیں جو بابر کے چہرے کے تاثرات ہی بدل گئے؟'جس پر حسن نے جواب دیا تھا اور لکھا ' دراصل ہم دونوں شاداب کی شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے اور بابر نے شاداب کی شادی کے بارے میں کہا کہ وہ تو نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات