سرینگر سے متاثر گل لالہ کا باغ اب مظفرآباد میں بھی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

Kashmir: سرینگر سے متاثر گل لالہ کا باغ اب پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے مظفرآباد میں بھی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں محکمہ زراعت کے مطابق باغ کے قیام کے لیے گل لالہ کی پنیری ہالینڈ سے منگوائی گئی ہے۔ چھ ماہ میں گل لالہ کی 11 اقسام کے مخلتف رنگوں کے 20 ہزار پھول اُگائے گئے ہیں۔ویسے تو گل لالہ کا ذکر پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال کی شاعری میں بھی ہے لیکن اب اس باغ کی بدولت صدیوں سے غائب مقامی پھول کی واپسی ممکن ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر سال یہاں سیاح بلند و بالا پہاڑ، برف و جنگلات، سر سربز میدان اور بہتی آبشاریں دیکھنے آتے ہیں مگر اس بار وہ مظفرآباد میں داخل ہوتے ہی گل لالہ دیکھ سکیں گے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی پھولوں کی ماہر نوشین سرفراز کے مطابق گل لالہ بنیادی طور پر کشمیر کا پھول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈچ لوگوں نے انھیں پوری دنیا میں پھیلایا اور اب اس ’کشمیر کے پھول‘ کو ہالینڈ سے حاصل کیا گیا ہے۔

اس باغ کو پہلی بار دیکھنے والی ایک طالبہ سیدہ نورالعین کہتی ہیں ’گل لالہ کے مختلف رنگوں کے پھول دیکھ کر میرے اندر خوشی کی لہر دوڑی ہے کیونکہ وادی کشمیر سرینگر میں بھی گل لالہ کا باغ ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PNA_JK We wanted free and independent United State of JammuKashmir from all occupiers

TurkeyRussiadeal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلندرز کی یونائیٹڈ کے 199رنز کا ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سرکاری کالجز کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا سرکاری کالجز کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Punjab PunjabGovt PTIGovernment HigherEducationPunjab GovernmentColleges NameChange GOPunjabPK DrMuradPTI UsmanAKBuzdar PTICPOfficial PHEC_official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کھاریاں کے قریب تربیتی علاقے کا دورہآرمی چیف کا کھاریاں کے قریب تربیتی علاقے کا دورہ GeneralBajwa Visits KharianMilitaryTrainingArea PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ Allah khair .... lahore win 100% Marvi sarmad 2 takay hi ghatiya aur cheap aurat hai kameeni
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ Lahore💖💖 🙂 Lahore qalandar ke batsmano ka naya nara.. Hamara bat hamare marzi😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کھاریاں کے قریب تربیتی علاقے کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں کے قریب تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور اس کی ایکسٹینشن کا کیا ھوا ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »