سرگودھا،بھیرہ کے قریب موٹروے پر وین میں آتشزدگی،11 مسافر جھلس کر جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)بھیرہ کے قریب موٹروے پر وین میں آتشزدگی سے 11 مسافر جھلس

کر جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد اور2 خواتین شامل ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وین لاہور سے اسلام آبادجا رہی تھی کہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی ،آتشزدگی واقعے

میں جھلس کر11 افرادجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد اور2 خواتین شامل ہیں،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیںجائے حادثہ پر پہنچ گئیں،آتشزدگی واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ،جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا،حادثے میں ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھیرہ کے قریب موٹر وے پر وین میں آتشزدگی،4 افراد جاں بحقسرگودھا: بھیرہ کے قریب موٹر وے پر اسلام آباد سے لاہور جانیوالی وین میں آتشزدگی سے 4 افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ‘بدزبانی’ پر اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ عائد - Sport - Dawn Newsعمران نیازی سندہ کا آء جی تبدیل نہی کر رہی جب کہ پنجاب اسلام آبادکہ آء جی وزاء کہ فرمائش پہ تبدیل ہوتے رہی ہیں سندہ حکومت کھ رہی ھے ہم اقوام متحدہ میں جائین!! عمران صوبون میں نفرت پیدا کر رہا ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں امن کے نام پر پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کر دیا گیامقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ اور چار سال کے لیے مزید کالونیوں کی تعمیر روکنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے۔ دو کتے ایک ساتھ 😡😡😡👊👊 Tu Lago or iss nonsense ke peche ke Le k do hamen Kashmir ye jab Palestine bech Raha he Tu Kashmir p Kiya help karega phir bhi zidi Bache ki Tarah lagay hue hen hamare pm sb nhe hamari madad Karo Kuch Karo, ye log aisa hi karenge or ham ya blackmail honge ya bik jaenge Where is Muslim ummah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر ننھی پر کی آمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر سرفرازاحمد نے گزشتہ شب اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی اطلاع دیتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مستردنوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مسترد Pakistan PMLN FawadHassanFawad PmlnMedia president_pmln PmlnMedia president_pmln Is he out yet ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »