سرکاری حج 9 لاکھ کا ہوگا پالیسی منظور فلائٹ آپریشن کا آغاز 31 مئی سے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری حج 9 لاکھ کا ہوگا، پالیسی منظور، فلائٹ آپریشن کا آغاز 31 مئی سے SaudiArabia hajj hajj2022 Pakistan

ذریعے وزارت مذہبی امور کی سمری کی منظور لے لی گئی ہے۔پاکستان کے لیے 81 ہزار 132 افراد کا حج کوٹہ مختص کیا گیا ہے،سرکاری اسکیم کے تحت 32 ہزار 453 جب کہ نجی اسکیم کے تحت 48 ہزار

679 افراد کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حج اخراجات کا تخمینہ ساڑھے 8 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔حج اسکیم 2022 کے تحت بلامعاوضہ حج ادائیگی کی کوئی گنجائش نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BaniJaveira

استغفرُللہ اس میں بھی منافع ہی منافع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہسرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، حکومت کا ہفتے کی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہ Holidays Weekend Saturday Employee MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفیصلے کی منظوری کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم اس کی GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan یہ Tom & Jerry کارٹون چل رہے ہیں، بتی آ ہی ہے، بتی جا رہی ہے. مطلب کچھ بھی. 🙄🙄🙄🙄 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan لعنت بےشمار نگے_دین_راشدمحمودسومرو GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ماشاءاللہ امپورٹڈ حکومت زبردست قوت فیصلہ کی حامل ہے۔ پہلے دن چھٹی ختم اور آخری دن چھٹی بحال حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس کے ایکشن پر پرویز الٰہی کا شدید ردِعمل09:38 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  اسمبلی اجلاس سے قبل  پولیس کی جانب سے پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اکتوبر 2022 میں مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان24 اکتوبر 2022 سے آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی جائے گی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Watsapp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »