سرکاری بینکوں کے 2 لاکھ نادہندگان کے ذمے 177 ارب قومی خزانے میں واپس نہ ہونے کا انکشاف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم انویسٹی گیشن کو موصول دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ نیشنل بنک آف پاکستان کے 14755 نادہندگان کے ذمے 126 ارب روپے واجب الادا ہیں، دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ

موصول دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دونوں بینکوں 1990 سے 2000 نادہندگان کے 50 ارب روپے کے قرضے معاف کرچکے،زرعی بینک کےمجموعی کاروبار کا 29 فیصد ذمہ ڈیفالٹرزپر ہے۔

اعلی حکام سے پتہ چلا ہے کہ ڈیفالٹرز سے قرض واپسی پر زرعی بینک کا سالانہ منافع 5 ارب روپے سے بڑھ کر20 ارب روپے تک بڑھ سکتا ہےحکام نے مزید بتایا ہے کہ قرضے کی ریکوری سے نیشنل بینک کا سالانہ منافع 31 ارب سے بڑھ کر70 ارب تک پہنچ سکتا ہے، حکام مزید کہتے ہیں کہ قرضہ ڈیفالٹ کرنے والوں میں 42 ہزار چھوٹے کسان، 5600 چھوٹے تاجر، 1214 سابق طالب علم بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات