سرفراز احمد کو قیادت سے الگ کرنا غلطی تھی، شعیب اختر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب ریلو کٹوں سے کام نہیں چلے گا، پاکستان کو مضبوط اور تگڑے کھلاڑی لانے پڑیں گے، سابق کرکٹر

سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ریلوکٹوں سے کام نہیں چلے گا، پاکستان کو مضبوط اور تگڑے کھلاڑی لانے پڑیں گے، سرفراز احمد کو قیادت سے الگ کرنا غلطی تھی۔

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف سابق کرکٹر شعیب اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہتر کارکردگی اور اچھے نتائج کے لیے محنتی کرکٹرز سامنے لانے کی ضرورت ہے، جب تک سخت کھلاڑی نہیں ہوں گے، کرکٹ میں کام نہیں بنے گا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانا غلط تھا، سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا تاہم میں سرفراز کو گزشتہ دو برس سے کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کہہ رہا تھا، وہ مجھے اپنا مخالف سمجھا، دوسری جانب ہونہار اسد شفیق کو دلیری سے کھیلنے کی تلقین کی، 70 ٹیسٹ کھیلنے کے باجود وہ اب تک اپنا نام نہیں بنا سکے، دراصل میں نفسیات کی بات کرتا ہوں کسی پر تنقید یا اس کی حوصلہ شکنی نہیں...

شعیب اختر نے کہا کہ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی دہری ذمہ داری نبھانے والے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو جارحانہ ذہن کے ساتھ محنت کرنا پڑے گی، آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر محمد عباس کو نہ کھلانا غلطی تھی جبکہ حارث سہیل کو اوپر کے درجے میں بیٹنگ کرانا بھی غلط فیصلہ تھا، امیدوں پر پورا نہ اترنے والے بابر اعظم کو بھی بالائی بیٹنگ آڈر پر جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ بہانہ درست نہیں کہ ہم سیکھ رہے ہیں، میدان میں سیکھنے کے لیے نہیں، جیتنے کے لیے جاتے ہیں، اب 99ء والے مزے نہیں ملیں گے، اب آپ کو ڈیڑھ سو کلو میٹر کی رفتار سے بال کرنے والے نہیں ملیں گے، ہمیں پیراشوٹر نہیں گراس روٹر کی ضرورت ہے، آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کچھ مثبت چیزیں بھی سامنے آئیں جس میں نسیم شاہ کا ملنا خوش آئند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر جی سرفراز نے کونسے تیر چلائے تھے

He's right. What happened now causing Waqas Younas back as coach and on the top Missbah at extremely hi monthly co$t as coach & chief selector. If this is the result for that co$t than cut the cost than this result can be achieved at Rs. 32,000/month too. Let's Go that way

Woh sab say bara relu katta hai begairto

ریلو کٹے ناصرف کرکٹ میں بلکہ ہر محکمے میں پاکستانیوں کی جڑیں کاٹنے میں مصروف ہیں پاکستانیوں کو خدا کے علاوہ کسی پر بھی بھروسہ نہیں

Yehi banda kuch arsa pehlay sarfaraz k against tha. Usay takay takay ki batein kerta tha... Kya ajeeb doghli policy ha in logo ki bhi.

Yahi champion pehle kehta tha k srfraz ki ftns nai prfrmns nai so q ha wo team ma. Ab uska drd jaag utha ha.. WTH.. shoaib100mph ?

Absolutely right

میں تو شروع سے خلاف تھا اور آج وقت نے ثابت کر دیا۔۔۔ سرفراز کو ہٹا دیتے مگر پہلے کسی کو تیار تو کرتے کپتانی کے لیے۔۔۔ دوسرا جنہیں شامل کیا ہے وہ کونسے تیس مار خان ہیں؟

Good Shoaib Bhai Sir tell IK that Sarfaraz had lost his own form only because of struggling with these relu cattas and if we want to set the team then make the team of sarfaraz choice,sarfaraz will automatically cover his form and the team will again come on winning track

میرے بادشاہ میں سمجہا آپ کہ رہے ہیں اب ریلوے کے کٹوں سے کام نہیں چلیگا سوری دوست ریلوے دا کٹا یاد آگیا سی

Is bunday nay kitna Sarfraz ko latara hai kisi nay nai latara ho ga ab phr say vohi randi rona. Bhai jab tum aye thay Australia kitnay match jeet ker gaye thay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کو ہنرمندوں کے اس آرٹ سے پیار کرنا چاہیئے۔۔سہیل احمد ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اللہ نے انسان کو بے حد نعمتوں سے نوازا ہوا ہے۔۔عائیشہ نورانیDaachi_ Beshk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیکراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے چھتیس برس بیت گئےپاکستانی فلموں کے لازوال کرداروں کے خالق چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 36 برس بہت گئے مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے کہاں مر گئے نام نہاد میڈیا والے جو ہر چھوٹی چھوٹی بات پر بریکنگ نیوز بناتے سبکی زبانیں ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش ہیں آج اس ہیرو مسلمان نے گستاخ شخص کو قرآن مجید جلانے سے روکا اسکو ناروے کی پولیس کس طرح پکڑ رہی کیا ہمارے میڈیا پر اس ہیرو کے لئے پروگرامز ہوں گے Defender_of_Quran
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وحید مراد کو دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس بیت گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 36 برس بیت گئےلالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلم ساز وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 36 برس بیت گئے ويڈيو لنک: DailyJang God bless him
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »