امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق

الزامات اور اعتراضات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے کہا کہ سی پیک سے 75ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا ، چین پاکستان سے مغربی ممالک اور آئی ایم ایف کی طرح قرض ادائیگی کا مطالبہ نہیں کرے گا، پاکستان مشکل میں ہوا تو مقررہ وقت میں قرض ادائیگی کا تقاضہ نہیں کریں گے ، امریکا مخلص ہے تو آگے آئے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے ،پاکستان بشمول سی پیک میں امریکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، سی پیک میں کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا ، امریکا بدعنوانی کا ثبوت دے، بیلٹ اینڈ روڈ...

ایلس ویلز کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے پاکستان کیلئے اعلان کردہ امداد کیوں سیاسی بنیادوں پر معطل کی ؟ امریکا کی جانب سے پاکستان کو سی پیک کے برعکس امریکی ماڈل کی پیشکش کے جواب میں چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہے گا، چینی سفیر یاﺅ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کی اولین ترجیح ہے، حقیقت پر مبنی معلومات سے منفی پروپیگنڈے کا ازالہ کرنا ہے، سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی تعاون کو فروغ دے گا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے...

چینی سفیر نے کہا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کا واشنگٹن میں دیا گیا بیان میرے لیے حیران کن تھا ، چینی سفیر نے کہا کہ نیب کے اعلی ٰ حکام سے میری خود ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ انہیں سی پیک منصوبوں میں کسی طرح کی کوئی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا، انہوں نے کہا کہ سی پیک پر تنقید بلاجواز ہے ، امریکا الزام تراشی کے بجائے اگر مخلص ہے تو آگے آئے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرے ہم پاکستان بشمول سی پیک میں امریکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے ، سی پیک میں امریکا سمیت دنیا کے تمام ممالک کےلیے سرمایہ کاری کے...

چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے کہا کہ امریکا کی اپنے دوست ممالک کو امداد مشروط ہوتی ہے لیکن چین اس طرح کی شراکت داری میں کسی طرح کا کوئی سیاسی فائدہ حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا ، یاﺅ جنگ نے کہا کہ چین کے قرضے سے متعلق الزام بے بنیاد ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں میں چینی ترقیاتی قرضوں کا حجم بہت ہی معمولی ہےا ور پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کا بڑا حصہ آئی ایم ایف اور دیگر مغر بی اداروں اور ممالک سے ہے۔ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق امریکی نائب وزیر خارجہ کے بیان پر انہوں نے کہا کہ...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نیپرا کا ادارہ 131پاور پلانٹس کے ٹیرف کا تعین کرتا ہے، اور سی پیک کے تحت تعمیر ہونیوالے دو پاور پلانٹس اس حوالے سے آخری نمبروں پر ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ چین نے پاکستان کے عوام کو سستی اور صاف بجلی فراہم کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیپاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگسی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 😍 Good decision Generals never retires
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »