سرفراز اور رضوان میں پہلی چوائس کون؟ شاہدآفریدی نے نام لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز اور رضوان میں پہلی چوائس کون؟ شاہدآفریدی نے نام لے لیا ARYNewsUrdu SarfarazAhmed

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کی دھواں دھار واپسی کے باوجود محمد رضوان کو قومی ٹیم کا مین وکٹ کیپر قرار دیا ہے۔

پریس کانفرنس میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ سیفی نے واپسی کی ہے اور اس طرح کی حیرت انگیز کارکردگی پیش کی لیکن محمد رضوان دستیاب ہیں اور وہ T20I اور ODI دونوں میں ہمارے اہم وکٹ کیپر ہیں۔ سرفراز احمد کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں تین میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔سرفراز کی عدم شمولیت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے آفریدی نے کہا کہ وہ ان پر تب ہی غور کریں گے جب رضوان دستیاب نہ ہوں، خدا نہ کرے رضوان زخمی ہو جائے یا وہ دستیاب نہ ہو تو پھر ہم دوسرے آپشنز پر غور کریں گے۔

سابق کرکٹر نے کہا کہ وہ محدود اوورز میں وکٹ کیپنگ کے دیگر آپشنز پر بھی غور کر رہے ہیں ہمارے پاس محمد حارث ہے اور ہم اسے تیار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Safi bhai best ❤👍

Sarfraz is best

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان نے اپنی آمدنی اور نام کے بارے میں مداحوں کو دلچسپ جواب دیے - BBC News اردوایک صارف نے لکھا ’خان صاحب، آپ کا خاندانی پس منطر تو کشمیری ہے نا؟ پھر آپ اپنے نام کے ساتھ خان کیوں لگاتے ہیں؟‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیاپاکستان ٹیم کے بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات جانیے: SarfarazAhmed PakvsNZ karachitest BabarAzam𓃵
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کا کمال کم بیک قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’سرفراز بابو‘، شاندار سنچری پر محمد عامر کا وکٹ کیپر بیٹر کیلئے پیغامپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی محمد عامر نے کیا کہا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گردہ فروش گروہ نےلاہورکے14سالہ لڑکےکو اغوا کرکےگردہ نکال لیاپولیس کو ابتدائی بیان میں عبداللہ نے بتایا کہ اسے بےہوشی کی دوا پلا کر راولپنڈی لے جایا گیا اور نجی اسپتال میں اس کا گردہ نکالا گیا اللّٰہ ہی رحم کرے اس بے رحم دنیا پر ۔ Ab kia bachu ka ghar se nikalna band kr dain اس کیلئے استعمال ہونے والے ڈاکٹرز ذمہ دار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مغربی ہوائیں آج داخل ہونگی، کراچی میں سردی بڑھے گیخشک اور خنک ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا، سرد ہوائیں چلنے سے شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »