سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم کے بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات جانیے: SarfarazAhmed PakvsNZ karachitest BabarAzam𓃵

سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔ سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سریز میں 331 رنز بنالیے ہیں اور وہ کریز پر موجود ہیں۔.

سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔ سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سریز میں 331 رنز بنالیے ہیں اور وہ کریز پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیاوکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے سرفراز دھوکہ نہیں دیگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی شاندار سنچری، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخلکراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، سرفراز کیوی بولرز کے سامنے چٹان بن گئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 49 رنز، کیویز کو 4 وکٹیں درکار - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی سینچری نے پاکستان کو جیت کے قریب پہنچا دیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری میں تاخیر کیوں ہوئی اور سعودی عرب کس بات پر ناراض تھا؟ اعزاز سید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اعزاز سید  نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنچری کے قریب نروس ہوگیا، سرفراز احمد نے حوصلہ بڑھایا، سعود شکیلنیوزی لینڈ کے بولرز نے میرے خلاف پلان تیار کیا تھا، جسے ناکام بنانے کے لیے تھوڑا سلو کھیلنے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: karachitest SAUDShakeel PakvsNZ PCB SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن: ماحور شہزاد نے دو ٹائٹلز اپنے نام کر لیےلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی نمبر ون ویمن بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد نے نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »