سرفراز چاہتے تو فواد قومی ٹیم میں کھیل سکتے تھے، توصیف احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وہ ایک اچھے کپتان ضرور تھے، جن کی قیادت میں قومی ٹیم نے اچھے نتائج بھی دیے لیکن۔۔۔۔ ‘ تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد چاہتے تو ان کی قیادت میں فواد عالم قومی ٹیم میں کھیل سکتے تھے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اگر سرفراز احمد چاہتے تو فواد عالم کھیل سکتے تھے، سرفراز نے سعد علی کو ٹیم میں شامل کروایا۔ توصیف احمد بولے ایسا نہیں تھا کہ وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد بے بس تھے، یا ان کی چلتی نہیں تھی، وہ ایک اچھے کھلاڑی اور کپتان تھے، لیکن آگے آکر فیصلے لینے کے معاملے میں وہ تھوڑا کم ہی سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بولرز نے افغان ٹیم کو پچھاڑ دیا، 52 رنز پر پوری ٹیم ڈھیرایشیا انڈر 19 کپ کے میچ میں پاکستان کے نوجوان بولرز پہلے اوورزسے ہی افغان بلے بازوں پر حاوی رہے Congrats on winning but losing 6 wickets just for 53 is alarming..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم آسٹریلیا پاکستان آئے میں بے صبری سے منتظر ہوں آصف علیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم موقع پر ایک ہی اوور میں  4 چھکے لگانے والے آصف علی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان کا بلدیاتی انتخابات میں PTI کی شکست پر انوکھے انداز میں طنزسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ریحام خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ چائے کا کپ ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang RehamKhan1 کیا پاگل ہوگی ہے کون سی انڈیا سے کشمیر فتح کرلیا کپ ہاتھ میں لے کے غور سے دیکھ اندھے اس انٹرنیشنل کورٹ سے سرٹیفائیڈ جھوٹی کے ہاتھ میں غبارہ ہوگا ۔😂😂 RehamKhan1 یہ تو صحافت رہ گئی ہے اور RT والے خوش ہو رہے. RehamKhan1 Randi orat hy tu kanjri
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے اضافے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظورتبلیغی جماعت اور دیگردینی جماعتیں اسلام کی دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دے رہی ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی یہود و نصارٰی جتنی کوشش کر لیں اللہ کے دین کے کام کو نہیں روک سکتے. hamidjan04 یہ رنجیت سنگھ کے خیال میں نہیں تھا۔۔ سپیکر اسمبلی نے قرارداد کا اصرار کیا تھا۔تقی عثمانی صاحب پہلے ھی اس پر سعودی وزیر سے بات کر چکے ھیں۔ تبلیغی جماعت کو جو لوگ چنے کی جھاڑ پہ چڑھارے ہیں وہ اس ملک کیساتھ اک اور برائی کررے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریا میں ایک ہی دن میں اومی کرون کے 200 سے زائد کیسز سامنے آگئےویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا میں بھی اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا جس کے باعث لوگ تشویش میں مبتلا ہیں ۔گزشتہ روز آسٹریا میں 200سے زائد اومی کرون کورونا کے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »