سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ

ہو گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ ڈیجیٹل مشین 3000 روپے میں دستیاب ہے۔سادہ پارے والا تھرمامیٹر کی قیمت 60 روپے اضافے کے بعد 200 روپے میں

فروخت ہوا رہا ہے جبکہ ڈیجیٹل تھرمامیٹر 400 سے 700 کے درمیان فروخت کیا جارہا ہے۔شوگر چیک کرنے والی مشین 1500 سے 2000 میں فروخت ہو رہی ہے، مریضوں کے استعمال کے واش روم پوٹ بھی مہنگائی کی وجہ سے 2500 سے 3000 میں فروخت ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات