سرباز علی 8 ہزار فٹ بلندی کی 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کے قریب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان آج دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

آگرآج سرباز خان دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کن چن جونگا سر کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ 14 آٹھ ہزار فٹ بلند چوٹیوں میں سے 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے ۔

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان اور عبدالجوشی دنیا کی دسویں اونچی چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیںسرباز اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوٹسے، بروڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ایوریسٹ، گیشر برم اور داولاگیری سر کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ آٹھ ہزار فٹ نہیں ہے بلکہ آٹھ ہزار میٹر ہے فٹ میں 12 انچ جبکہ میٹر میں چالیس انچ ہوتے ہیں خبر درست کئجیے ہلیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوشہر میں خواتین کو ڈرائیونگ سے روکنے باضابطہ احکامات نہیں ملے ہیں، حکام savages
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی غیراخلاقی ویڈیوز برداشت نہ کرنے کی ہدایتکریک ڈاون کا فیصلہسوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت07:50 AM, 5 May, 2022, بین الاقوامی, کابل: امارات اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت کر دی، تاہم اس حوالے ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد _لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ__: Shamefull act
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیٹوں کا عید پروالد کویاد کرنے کا پیغام،جمائما کی وضاحت - ایکسپریس اردوشکر ہے میرے بیٹوں کے سوشل میڈیا پراکاؤنٹس نہیں ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ Jemima has requested for both accounts to be blocked as they are not on any social media jhot_bolna_band_kro_pti Fake accounts
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »