سراج الحق کی فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارے اسرائیل کو فلسطینیوں کیخلاف کارروائیوں سے باز رکھنے کیلئے اقدامات کریں، امیر جماعت اسلامی تفصیلات جانیے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جمعۃ الوداع پر فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ جمعۃ الوداع پر فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج گزشتہ کئی ہفتوں سے فلسطینیوں کیخلاف کارروائیاں کر رہی ہے، جس کے حملوں سے 200 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک اور قبلہ اول ہے، بیت المقدس سے اسلامی، ثقافتی اور تاریخی نقوش کو مٹایا جا رہا ہے۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ عالمی ادارے اسرائیل کو فلسطینیوں کیخلاف کارروائیوں سے باز رکھنے کیلئے اقدامات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے سراج صاحب نے عالمی ادارے کہا ورنہ سیدھا کہتے عمران خان ایسا کرے تو کوئی ان کا کیا اکھاڑ لیتا🙈

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی فلسطینی سفارت خانے آمد اسرائیلی جارحیت کی مذمتپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف فلسطینی سفیر سے ملاقات کی اورمسجد اقطیٰ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ اورظالمانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیئر بخاری، راجہ پرویز اشرف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، مکمل حمایت کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں فلسطینی سفیر سے ملاقات کر کے انہیں مکمل حمایت اور یکجہتی کی یقین دہانی کرائی۔ نیئر بخاری نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی تشدد، ظلم اور بربریت پر عالمی برادری کی خاموشی قابل تشویش ہے۔فلسطینیوں پر فوری تشدد کو روکا جائے۔ کچھ ہوگا بھی کے نہیں ۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فلسطینی شہداء کی تعداد 65 ہو گئی(24نیوز) غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہداء کی تعداد 65 ہو گئی، 365 زخمی ہوچکے ہیں،شہدامیں 16 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں، حماس نے اسرائیلی فوج کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کے بعد مکہ المکرمہ کی آسمان کی بلندیوں سے خوبصورت تصاویروائرلادارہ امورحرمین شریفین کے شعبے انجینئرنگ اسٹیڈیزومنصوبہ بندی کے اشتراک سے مسجد الحرام کے مختلف مقامات کی عکس بندی انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی سے کی گئی ہے۔ ماشااللہ سبحان اللہ۔ بے غیرت سعودیوں نے خانہ خدا سے زیادہ بلند اپنا عشرت کدہ بنالیا ہے اور دو ٹکے کے نام نہاد مسلمان موت کی نیند سورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اسرائیل کی غزہ میں بمباری اورمیزائل حملوں کی شدید مذمت UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK MoIB_Official Israel MasjidAlAqsa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »