سدرہ بتول نے ڈراموں میں نظرنہ آنے کی وجہ بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (آئی این پی )پاکستانی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے مداحوں کو ڈراموں میں نظر نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔گزشتہ روز اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر

اس دوران ایک انسٹاگرام صارف کا سدرہ بتول سے پوچھنا تھا کہ آپ نے ڈراموں میں کام کرنا بالکل چھوڑ دیا ہے۔جس کا جواب دیتے ہوئے سابقہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ نہیں، اب سے بس میں اللہ کے لیے کام کروں گی، اگر کوئی ایسا ڈرامہ بنتا ہے جو کہ اسلام سے متعلق ہو تو میں ضرور کروں گی۔ایک صارف کا پوچھنا تھا کہ اچانک آپ کی زندگی میں اتنا بڑا بدلا کیسے آیا؟

ابھی حال ہی میں تو آپ فوٹو شوٹ کر رہی تھیں۔اس سوال کے جواب میں سدرہ بتول کا کہنا تھا کہ آپ کی زندگی میں تبدیلی کسی بھی لمحے آ سکتی ہے، آئندہ میں صرف حجاب میں کام کروں گی، کون کہتا ہے کہ حجاب میں کام نہیں کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ سدرہ بتول عرصہ دراز سے ٹی وی اسکرین سے دور ہیں اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سے بغیر حجاب کی تصویریں بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سدرہ بتول کا صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلانمیں نے تمام ریلز اس لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھے لگا میں اللہ کو ناراض کررہی ہوں: اداکارہ اسکو جوتیاں مار کے باہر نکالو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر خورشید شاہ نےفلم میں ہیرو بننے کی خواہش کا اظہار کردیاسکھر: وفاقی وزیر خورشید شاہ نے بھی  فلم میں  ہیرو  بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔سکھر کی اروڑ یونیورسٹی کی تقریب میں وفاقی وزیر خورشید شاہ نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتویاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارشوں کی وجہ سے کراچی میں جمعہ کو انٹر آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی پرچے ملتوی کردیئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ - ایکسپریس اردوصوبے کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں 213 کمشنگ کورس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیبرطانیہ ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں 213 کمشنگ کورس کی پاسنگ آوٹ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی Read News PakistanZindabad British PakistanArmy UK COAS RMASandhurst OfficialDGISPR ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان میں بینک والوں کو یرغمال بنانے والا مسلح شخص عوام کا ‘ہیرو‘ بن گیا! - BBC News اردولبنان میں اقتصادی بحران کے باعث بینکوں نے رقم نکلوانے کی حدود مقرر کر رکھی ہیں۔ real life professor of money heists 😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »