اداکارہ سدرہ بتول کا صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے تمام ریلز اس لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھے لگا میں اللہ کو ناراض کررہی ہوں: اداکارہ

پاکستانی اداکارہ سدرہ بتول نے حجاب پہن کر صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیے۔اسکرین شاٹ اداکارہ نے جواب دیا 'نہیں، آج کے بعد میں صرف اللہ کے لیے کام کروں گی، اگر کوئی ڈرامہ اسلام سے متعلق بنے گا تو اس میں کام کروں گی'۔ سدرہ بتول نے دیگر سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'تبدیلی کسی بھی وقت رونما ہوسکتی ہے، اب سے میں صرف حجاب میں کام کروں گی، کس نے کہا ہم ایسا نہیں کرسکتے؟'

انہوں نے انسٹاگرام سے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا بتاتے ہوئے کہا 'میں نے تمام ریلز اس لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھے لگا میں اللہ کو ناراض کررہی ہوں'۔واضح رہے کہ سدرہ بتول عرصہ دراز سے ٹی وی اسکرین سے دور ہیں اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سے بغیر حجاب کی تصویریں بھی ڈیلیٹ کرچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکو جوتیاں مار کے باہر نکالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ، حالت تشویشناک - ایکسپریس اردوڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سر پر شدید چوٹ کے باعث اداکارہ کا بچنا مشکل ہے مزید پڑھیں: ExpressNews She died
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایسا ائیر کنڈیشنر جسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیںایک کمپنی نے دنیا کا پہلا ایسا اے سی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بجلی کے بغیر کام کرتا ہے. پانی سے چلے گا SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1 مائع نائیٹروجن سے چلنے والا اے سی ، اور اسرائیلی کمپنی نے بنایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہبازگل کے ڈرائیور کے گھر پر بھی چھاپہ اس کی اہلیہ اور برادرنسبتی کو تحویل میں لے لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز گل کا موبائل برآمد کرنے کیلئے گزشتہ رات پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا  جس دوران ڈرائیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی کے 75 سال: کیا انڈیا کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔ جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ خون چوسنے والے برطانیہ سے جان تو چھوٹی پہلی بات تو یہ ہے کہ سال جس تاریخ کو شروع ہوتا ہئے اس سے ایک روز قبل پورا ہوتا ہئے یعنی پہلی جنوری سے 31 دسمبر تک اور مہینہ یکم سے 30-31 تک ہوتا ہئے سالگرہ کا سال بھی تاریخ پیدائش سے ایک روز پہلے ختم ہوتا ہئے ممکن ہئے کہ فیصلہ انڈیا سے مماثلت نہ ہونے کی وجہ ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ لائے جانے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔ IAFRIDI9393 اس حکومت کا بس نہیں چل رہا ورنہ یہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے اتنا ظلم کریں جتنا عوام برداشت کر سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ پنجاب کا پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہونے پر وزارت چھوڑنے کا اعلانوزیر داخلہ پنجاب کا پی ٹی آئی کارکنوں سے زیادتی کا ازالہ نہ ہونے پر وزارت چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews We expect this from you but PSP officers are in Punjab. Kab tak Islamabad mn chup kr bithin gy aik din tu bahir niklna hoga One more lota 🤦🏼‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »