سخت مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سخت مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح ARYNewsUrdu IUvQG

راولپنڈی: کولن منرو کی تیز ترین نصف سینچری اور فہیم اشرف کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت یونائیٹڈ نے کوئٹہ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ سے کولن منرو نے نصف سنچری کرتے ہوئے 63رنز کی اننگز کھیلی، اعظم خان نے35 جبکہ فہیم اشرف نے 39 رنز کی ذمے دارانہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت مقابلے کے بعد اسلام یونائیٹڈ فاتحسخت مقابلے کے بعد اسلام یونائیٹڈ فاتح ARYNewsUrdu IUvQG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کو شکست دیکر اسلام آباد کی ٹیم پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیاسلام آباد یونائیٹڈ نے 180 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایوس کن آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایوس کن آغاز کیا۔ تفصیلات: PSL2023 DailyJang IslamabadUnited QueetaGladiators
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں ایس پی صاحب کمرے میں گئے ہیں مگر وہاں عمران خان موجود نہیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی کوششوں کی خبروں کے درمیان اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا دلچسپ موقف سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بات سنیں نوازشریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیزلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور اسلام آباد پولیس ٹیم کی زمان پارک آمد کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کے بعد گلوکاری کے چرچےاسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »