کوئٹہ کو شکست دیکر اسلام آباد کی ٹیم پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 180 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کیا۔ مزید پڑھیں:

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 21 میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز یاسر خان اور ول سمیڈ نے کیا لیکن ول سمیڈ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے، یاسر خان بھی 5 رن کے مہمان ثابت ہوئے جبکہ کپتان سرفراز احمد کو مبصر خان نے باؤنڈری پر شاندار کیچ پکڑ کر پویلین کی راہ دکھائی۔ افتخار احمد بھی 17 کے مجموعے پر صرف 2 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، چار وکٹیں جلد گرنے کے بعد محمد نواز اور نجیب اللہ زادران کے درمیان 104 رنز کی شراکت قائم ہوئی اور محمد نواز 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔نجیب اللہ زادران بھی 59 رنز کی اچھی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے لیکن عمر اکمل نے آتے ہی چھکوں کی برسات کردی اور صرف 14 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 43 رنز اسکور کر کے اپنی ٹیم کا اسکور 179 رنز تک پہنچا دیا۔اسلام آباد کی...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کا آغاز بھی اچھا نہ رہا اور پہلی ہی گیند پر رحمان اللہ گرباز ایل بی ڈبلیو ہو گئے لیکن کولن منرو نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 63 رنز کی برقرفتار اننگز کھیلی۔ ایک موقع پر اسلام آباد کے 6 کھلاڑی 111 ر نز پر پویلین لوٹ چکے تھے لیکن اس کے بعد اعظم خان اور فہیم اشرف نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا اور 169 کے مجموعے پر اعظم خان 35 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے لیکن فہیم اشرف نے 3 گیندوں پہلے ہی ہدف پورا کر دیا اور وہ 39 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔شاداب خان کا کہنا تھا ہم ہدف کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس لیے پہلے بولنگ کریں گے، ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، رحمان اللہ گرباز اور فضل حق فاروقی کی واپسی ہوئی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکانتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکان مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan ToshaKhanaCase Islamabad Police Lahore ZamanPark ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتاری کئے جانے کا امکانتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: اسلام آباد کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہاسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، رحمان اللہ گرباز اور فضل حق فاروقی کی واپسی ہوئی ہے اچھا ٹھیک ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راشد خان کی شاندار باؤلنگ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدیراشد خان کی شاندار باؤلنگ ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News RashidKhan Bowling PSL8 LahoreQalandars MultanSultans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا صرف نوٹس وصول کروایا جائے گا پولیس ٹیم نے موقف بدل لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لانے والی اسلام آباد پولیس کی  ٹیم نے کہا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »