ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟ Horoscope

آپ ان دنوں کسی ایسی ٹینشن میں مبتلا ہیں جس کا کوئی حل سمجھ میں نہیں آ رہا، اس لئے استخارے کی مدد لینے کا مشورہ ہے اور غصے کے بجائے سارے فیصلے ٹھنڈے مزاج سے کرنے کی ضرورت ہے۔ اب کئی اپنے قریبی لوگ بھی ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ اندیشہ ہے کہ آپ اکیلے نہ رہ جائیں۔ اس لئے حکمت عملی سے چلنا ضروری ہے۔ روز گار کے خانے میں پاور آ رہی ہے۔ اس حوالے سے امید ہے کہ کوئی اہم خبر آنے والی ہے۔جن لوگوں نے ماضی میں حقوق العباد کے حوالے سے غلطیاں کی ہیں وہ اپنی اصلاح کر لیں تو بہتر ہے کیونکہ مشتری زائچے میں آنے والا ہے...

خانگی امور میں کشیدگی کی ہوا چل رہی ہے آپ کو بڑی حکمت عملی سے چلنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت مطلب پرست لوگ اپنا مطلب نکال کر آپ سے دور ہونے کا سوچ رہے ہیں ۔ آپ بھی اگر دور ہو جائیں گے تو بڑے مسائل سے بچ جائیں گے۔ جو لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے ابھی ان کے ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا۔ آپ کو غلط سمجھا جا رہا ہے، چاہے جس قدر کوشش کر لیں آپ کی بات کوئی نہیں سمجھے گا۔آپ کی زندگی میں کافی عرصے سے مشکلات چل رہی تھیں جو کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں۔ اب بحکم اللہ ستاروں کی پوزیشن تبدیل ہونا شروع...

اس وقت مال کا خانہ بند ہے۔ جس کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ امید تو ہے کہ بدھ والے دن سے یہ کھلنا شروع ہو جائے گا تو بڑے شاندار سلسلے شروع ہو جائیں گے۔ آپ کو ہاتھ میں نہ صرف رقم آئے گی، بلکہ مستقبل کے حوالے سے بھی بندوبست ہو جائے گا۔ جو لوگ کاروباری ہیں۔ وہ ان مواقع سے بڑا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس وقت وراثت کے امور میں بھی بڑی حرکت ہونے کا امکان ہے، تھوڑا چوکنا رہیں۔اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ دن نہیں رہے تو یہ دن بھی گزر جائیں گے جن لوگوں نے اپنے راستے سیدھے اور صاف کر لئے ہیں۔ وہ بڑی...

آپ کے دشمن اب اپنی سرگرمیوں میں تیزی لائے ہوئے ہیں، محتاط ہو کر چلیں یا کریم یا سلام یا مومن یا اللہ کا ورد 500 بار دن میں لازمی کریں اور ایک عدد لیمون لے کر اس کو چار پیس کر کے اپنے اوپر وار کر کسی چوک میں کھڑے ہو کر چاروں طرف ایک ایک پیس پھینک دیں پھر سمجھ لیں کہ ہر مشکل اور خوف سے آزاد ہوں گے۔ روز گار کے سارے امور اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کاروباری حضرات خاص طور پر کسی کا اعتبار نہ کریں۔دل کو قابو میں رکھیں اب سنجیدہ ہو جائیں ہر کام اپنی عمر کے مطابق ہی اچھا لگتا ہے۔ ان دنوں آپ اپنے اصل مقصد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج صدقہ دیں۔ بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس لئے کہتے ہیں کہ اپنی باتوں کو زیادہ اوپن مت کریں ورنہ مسئلہ ہو گا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اللہ نے چاہا تو ایک کافی دنوں سے رکا ہوا کام ہو جائے گا اور کچھ رقم کا حصول بھی ممکن ہوگا جس طرف سے امید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ Abi to party shori huee hai ye tm logo ka leader nhi k u turn le its PMLN🐯🐯 امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی کے سبب پنجاب میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ - ایکسپریس اردومعمول سے کم بارشوں اور درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے گندم کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا موسمیاتی تبدیلی آگے چل کر ایک خطرناک شکل اختیار کرےگی اس بات پر بھی غوروفکر کرنا ہوگا ورنہ یہ سیلاب، بھوک نقل مقامی جیسی چیزوں پیدا ہونگی اور ہمارا ملک پہلے سے ہی ایک غریب ملک ہے اور جسکی آدھی سے زیادہ جی ڈی پی ایگریکلچر پر چلتی سیلاب کی صورتحال سے سب سے زیادہ نقصان فصلوں کا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان میں بجلی کے شعبے کی بہتری کیلئے منصوبے کا آغازاسلام آباد : امریکا نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کی بہتری کے 23.5 ملین ڈالر کے منصوبے کا آغاز کردیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔ When the time comes of chaos in Pakistan, no resources, no funds, Pakistan Army weakened, people will be hopeless, and will then understand the importance of Muhammad Qasim’s Dreams. But it will be too late. 13 May 2018 PMIK In Qasim Dreams ARYNEWSOFFICIAL So now America is going to fix your electric power, put its own systems in, which it can hack into and stop whenever you say ABSOLUTELY NOT. What happened to CPEC contracts ? امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیںبجلی لوڈشیڈنگ زیادہ تر نقصان والے فیڈرز پر کی جاتی ہے: ذرائع پاور ڈویژن بجلی کے وولٹیج ہی پورے نہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »