ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات میں وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، سیکریٹری خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر بھی شامل تھے۔

میٹنگ کے بعد وفاقی وزیر خزانہ نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے، مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی میٹنگ میں سبسڈی ختم کرنے پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے۔ Washington: Federal Minister for Finance and Revenue Mr. Miftah Ismail held a meeting with Executive Directors of IMF. Minister of State Dr Ayesha Ghous Pasha, Secretary Finance and Governor SBP also present in the meeting.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

ر

امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

The new Quaid of pakistan

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ

امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

Porana pakistan ha bhai

Pa 1000 litter pakar de bia ba loba sama shee

یہ تو ہوگا

دیدہ و دل فرش راہ

Hadeha nahi yaqeeni hai,lahore jalsy me log zyada na ajae kahin es waja se uturn lia tha us ne. Ab lazmi karega

امپورٹڈ_حکومت_نامںظور

اے آر واٸی والو جشن مناو پھر اے_آر_وائی_کوبندکرو

ye tm logo ka leader nhi k u turn le its PMLN🐯🐯

امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

Abi to party shori huee hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میہڑ میں آتشزدگی کا المناک واقعہ، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا تحقیقات کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکانHeadline Ghalat banayi hai. Hona Chahye tha Government nay awam pay petrol bomb giranay ki tyari kar li ya phr IMF k hatho pakistan girwi rakh kar mehngayi karnay ka faisla kar lya oh ye to PTI ki government nai hai phr ye headline nai ho sakti sorry hahahahhaah. اور لے آئیں امپورٹڈ حکومت ، بڑی وکالت کرتا تھا جیو نیوز جیو والو 'صحیح' خبر دو۔۔۔ عوام پر پٹرول بم گرایا جا رہا ھے۔ عمران خان کے دور میں تو گلے پھاڑ پھاڑ کے بکواس کرتے تھے تم لوگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ08:21 AM, 23 Apr, 2022, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: ملک  بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا، مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیاآئی ایم ایف حکام چاہتے ہیں کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے، حکومت بھی اس سے متفق ہے: مفتاح اسماعیل یہ دنیا امتحان گاہ ہے، آرام گاہ نہیں ہے، بڑا عجیب ہے وہ شخص جو اپنی امتحان گاہ کو آرام گاہ بنا لے۔ ItikafCity2022 ہم تو انتظار کررہے ہیں 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان کے منظر عام پر لانے سے پہلے دھمکی آمیز سائفر وزارت خارجہ میں دبانے کی کوشش کی گئی۔ یہاں تک کے اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی لا علم رکھنے کی کوشش ہوئی۔ آخری لمحات میں دباو تھا کہ اسے دبا دیا جائے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور یورپ میں بچوں میں پراسرار وائرس کا پھیلاؤیورپ کے چند ممالک اور امریکا میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے بیماری کا سراغ لگانے پر کام شروع کردیا ہے۔ اللہ پاک کرے ان میں ان سب کے اولاد دے اور ان سب کی بچی موجود ہوں جنہوں نے ان کی عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا اللہ کرے ان کے بچوں کو بھی ان سے زیادہ خطرناک وائرس لگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا عمررسیدہ کچھوا جوناتھن 190برس کا ہوگیاگنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں نام درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کچھوا جوناتھن 190 برس کا ہو گیا ہے،جوناتھن 1832 میں پیدا ہوا تھا اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ عمر والا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »