سب کی نظریں کرکٹ پر لیکن بیس بال میں پاکستان نے کیا کارنامہ انجا م دیدیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بیس بال کو پاکستان میں وہ مقبولیت حاصل نہیں جو کہ کرکٹ کی ہے

لیکن وہ مشکلات کے باوجود ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ، پاکستان 29 ویں ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ بھی لینے جارہاہے جو کہ2020 میں تائیوان کے شہر ” تائی پے “ میں ہونے والی ٹوکیو اولمپکس کا کوالیفائنگ راﺅنڈ بھی ہے ۔سری لنکا میں ہونے والے ” ویسٹ ایشیا کپ “ کے فائنلسٹ بننے کے بعد پاکستان نے چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیاہے ،جس میں پرفارمنس قابل تعریف تھی لیکن یہ میڈیا اور حکومت کی توجہ میں نہ آ سکی ۔اس دورے کے دوران ٹیم کے کپتان اور عزت دار کھلاڑی محمد عثمان کا یقین ہے کہ پاکستانیوں میں جذبے...

انہوں نے کہا کہ بیس بال ابھی وہ کھیل ہے جو پھل پھول رہاہے تاہم اس کی رفتار زیادہ تیز نہیں لیکن آج اس کی حالت اس وقت سے بہتر ہے جب میں نے 2002 میں اسے شروع کیا ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان تائیوان میں اچھا پرفارم کر سکتا ہے تاہم جاپان پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے ۔ایشین چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ ، فلپائنز ، پاکستان ، سری لنکا ، تائی پے ، جاپان اور جنوبی کوریا شامل ہیں ۔ورلڈ بیس بال سوفٹ بال کانفیڈریشن لسٹ میں پاکستان 24 ویں نمبر پر ہے ، یہ عہدہ کھلاڑیوں نے اپنے بل بوتے پر حاصل کیاہے ، ان کے پاس کوئی...

عثمان کا کہناتھا کہ مجھے ملک سے باہر جانے کا بھی موقع ملا لیکن میں نہیں گیا بہر حال میں چاہتاہوں کہ دیگر پلیئرز بین الاقوامی لیگز میں جا کر کھیلیں ، میں 2016 میں ایراق میں کھیلا ہے لیکن یہ سب اس پر منحصر ہے کہ ہمارے پاس کتنی سہولتیں ہیں اور مجھے لگتاہے کہ حکومت کو ہمیں سپورٹ کرنا چاہیے ، جب ہم نے ویسٹ ایشیا کپ میں میڈلز حاصل کیے تو حکومت کو کھلاڑیوں کی مالی طور پر حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تھی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں کیا گیا ،ہم صرف اپنے وقت کا انتظارکر رہے ہیں اور پرفارمنس دے رہے ہیں ۔پاکستانی...

ان کا کہناتھا کہ ہم دنیا کی بہترین 25 ٹیموں میں شامل ہیں لیکن ہمیں کوئی تعاون یا فنڈنگ نہیں دی جاتی ، لوگ ہمیں عزت دیں لیکن یہ بھی اچھا ہو گا کہ کم سے کم ہمارا معیار زندگی بھی بہتر ہو لیکن ایسا نہیں ہے ۔کرکٹرز سے موازن کیا جائے تو لوگ اپنے بچوں کو بیس بال کی بجائے کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں یا پھر کوئی اور کھیل ۔ایشین چمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کی تحریک آئینِ پاکستان بچانے کی تحریک ہے، صفدرمولانا کی تحریک آئین پاکستان بچانے کی تحریک ہے،صفدر تفصيلات جانئے: DailyJang does it make any sense pehley apni biwi to bacha lo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے سے قومی کھلاڑی کرائے کی سوزوکی چلانے پرمجبور - ایکسپریس اردوگھرکا چولہا جلانے کے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا، فضل سبحان Harsh کس گیم کے کھلاڑی ہیں ی؟ہ Nation hero tu mewish hayat h gold model list 😘 kia entertain krti kia tohhmka Dr qadeer y JSA koi hasiyat nhi rkhta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی پاکستان سے لازوال محبت، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- سراج درانی کی اہلیہ، بیٹے ، چار بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےWelcome Lahoresciencemela2019 Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »