سب چاہتے عدالتی اصلاحات ہوں لیکن آج حکومت نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی: عمران

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب چاہتے عدالتی اصلاحات ہوں لیکن آج حکومت نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی: عمران

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج حکومت نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، سب چاہتے ہیں کہ عدالتی اصلاحات ہوں لیکن ان کا ایک ہی مقصد الیکشن سے فرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے، یہ کبھی عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے، شہباز شریف نے جس جلدی سے فیصلہ کیا، صرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے کیا، ان کی تاریخ ہے یہ وہ جج چاہتے ہیں جوان کے ساتھ ہوں۔عمران خان کا کہنا تھاکہ آج انھوں نےعدلیہ پردباؤ ڈالنے کی کوشش کی، ہم سب چاہتے ہیں کہ عدالتی اصلاحات ہوں لیکن ان کا ایک ہی مقصد ہے الیکشن سے فرار، ان کے ساتھ ہینڈلر ملے ہوئے ہیں، نیوٹرلز ان کے ساتھ کھڑے ہوگئے، جب لوگ تنقید کرتے ہیں تو کہتے ہیں کسی ادارےکی توہین...

سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اگر آپ اسی طرح چلتے رہے تو سب کے ہاتھ سے گیم نکلتا جا رہا ہے، ابھی بھی کورس کریکشن کی ضرورت ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں، آپ نے جو خوف اور ڈرکا راستہ اختیار کیا ہے یہ بیک فائر کررہا ہے، مسائل کا حل صرف ایک ہی ہے صاف اور شفاف الیکشن۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fitna khan

عمرانی فتنہ کی پرورش بند کرو

خان صاحب رونا اب آپ کا مقدر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی قانون میں اصلاحات کا مقصد سپریم کورٹ کی تقسیم ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ میں تقسیم کی کوشش پر وکلا کھڑے ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی نے قانون میں اصلاحات کا بل مسترد کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ازخود نوٹس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز کریں گے، کابینہ نے منظوری دے دی - ایکسپریس اردوحکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ expressnews In Gaddaron ke konse Mandate haa 😂🤣 عوام کو چاہیے نکلو ان حکومت وزراء کو مارے ترکی سریلنکا جیسا یہ ظالم ایسے ٹھیک نہیں ہوگے Good step.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وکلا متحد ہوں، عدلیہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خانوکلا متحد ہوں، عدلیہ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان ARYNewsUrdu Nawa drama عوام تیار ہو, قوم کو یہ بندہ تقسیم کرنے پہ تلا ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدیمریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئٹ کی ، جس میں عمران خان کی صحت کو متنازع بنا کر کارکنوں کو بد دل کرنے کی کوشش کی گئی، درخواست میں مؤقف Will FIA register the case against the choorni? Good Chutiya daboo tu Pata h wo such bol rahi ha ..per tu Imrandos jao ha tujay smj nei ahye gei
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیسکو نے زمان پارک انتظامیہ کو بجلی چوری کی شکایت پر نوٹس جاری کر دیاسوشل میڈیا پر زمان پارک میں بجلی چوری کی اطلاع ملی، شکایت پر لیسکو ٹیم نے چیک کرنےکی کوشش کی تو وہاں تعینات سکیورٹی نے اجازت نہیں دی، لیسکو Karlo itna zolam jitna brdash hi لندن والے چور سے کون حساب لے گا کوٸ کیس مت چھوڑنا جو اب عمران خاں پر لگا ناں سکو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواری جن کی قسمت ہے!عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب... ہم لعنت بھیجتے ہیں اس پر بھی تم لوگوں کہ اس بکاٶ چینل پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »