سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا

ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گرگئیبھارت میں 6.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھیخواجہ نظام الدین اولیاؒ کے عرس میں پاکستانی زائرین کی شرکتحکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا استعمال کیا گیا۔ نوڈلز کے لیے استعمال کیاجانے والا گھونگھے کا سوپ سرکے، مرچوں کے تیل، مونگ پھلی، خشک ٹوفو کی چھال اور بین کرڈ اسٹکس سے بنایا گیاجبکہ اس کی مخصوص بو کے لیے اس میں بانس کی ٹہنیوں کا اچار ڈالا گیا۔شیئراسرائیل سے جنگ دینی اعتبار سے جائز اور حق کی لڑائی ہے، حسن نصراللہکھانا ریسٹورینٹ میں کھائیں؛ فنڈ فلسطینیوں کو جائے گا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ورلڈ کپ میں پاکستان سب سے کامیاب، مگر کس شعبے میں؟بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی قابل رشک نہیں ہے مگر ایک شعبے میں وہ دیگر ٹیموں سے آگے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ورلڈ کپ میں پاکستان سب سے کامیاب، مگر کس شعبے میں؟بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی قابل رشک نہیں ہے مگر ایک شعبے میں وہ دیگر ٹیموں سے آگے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان کی جگہ ابرار احمد ٹیم میں آگئے؟قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور اسپنر ابرار احمد کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والی ٹیم بن گئیلاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ2023  میں اب تک37 کیچز پکڑے جبکہ صرف 6 ڈراپ کئے ہیں۔ گرین شرٹس کی کیچ ایفیشنسی 86 فیصد ہے جو رواں ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ ہے۔  پاکستان کے بعد اس فہرست میں ہالینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے جس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »