سبزی منڈیوں میں ماسک لازمی قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سبزی منڈیوں میں ماسک لازمی قرار ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کی تمام سبزی منڈیوں میں لوگوں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ ماسک پہن کر ہی داخل ہوں، نیز حکومت سندھ نےعمر رسیدہ شہریوں پر سبزی منڈیوں میں داخلے پر پابندی کا مقصد انھیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھنا ہے، کیوں کہ منڈیوں میں شہر بھر سے لوگ آتے ہیں اور بیرون شہر سے یہاں بھی ترسیل ہوتی ہے۔

وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سبزی منڈیوں میں بغیر ماسک کے آمد پر پابندی ہوگی، اس سلسلے میں ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی، ایڈمنسٹریٹرز اور چیئرمینز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔انھوں نے ہدایت کی کہ نیلام اور خرید و فروخت کے تمام مراحل میں ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جائے، عمر رسیدہ شہریوں کی سبزی منڈی میں داخلے پر پابندی ہوگی, سبزی منڈی میں رش کم کرنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے صرف ایک شخص کو داخلے کی اجازت...

اسماعیل راہو نے تمام سبزی منڈیوں کے مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمینز کو دروازوں پر سینی ٹائزر مشینیں نصب کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے، انھوں نے تنبیہ کی ہے کہ جس سبزی منڈی میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا اسے بند کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tamatar to mask pehen leta hy magar aalu nira paindu hy..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پرانی سبزی منڈی کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزم ہلاکورثاءکا لاشیں رکھ کر احتجاجکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں پرانی سبزی منڈی میں رات گئے پولیس مقابلہ ہوا جس میں تین مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے ، ہلاک ہونے والوں کے ورثاءکا لاشیں سڑک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمتوں میں اضافہ یا کچھ اور ڈپٹی کمشنر اچانک سبزی منڈی پہنچ گئے.ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم نے علی الصبح شہر میں سبزی منڈی کا اچانک دورہ کر کے بولی کے عمل کا جائزہ لیا جبکہ سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی بھی چیک کی۔ انہوں نے اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سول انجینئر سبزی فروشی کی آڑ میں کیا کرتا رہا؟ پولیس بھی حیران -بھارت: سول انجینئر سبزی فروشی کی آڑ میں کیا کرتا رہا؟ پولیس بھی حیران ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL whats gaanja?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوبر سے بنے گملے، اب گھر میں ہی سبزی اگائیے -گوبر سے بنے گملے، اب گھر میں ہی سبزی اگائیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »