وفاقی کابینہ کی زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن قانون لانے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن قانون لانے کی منظوری دیدی جبکہ بعض وزراء نے ریپ مجرمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانے کی تجویز دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن قانون لانے کی منظوری دیدی جبکہ بعض وزراء نے ریپ مجرمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانے کی تجویز دی۔

کابینہ نے زیادتی کے مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات اور زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن قانون لانے کی اصولی منظوری دے دی ، وزیراعظم نے کہا کہ سنگین نوعیت کا معاملہ ہےقانون سازی میں تاخیر نہیں کریں گے ، عوام کے تحفظ کیلئے واضح ، شفاف انداز میں قانون سازی ہو گی اور یقینی بنایا جائے گا کہ سخت سے سخت قانون کا اطلاق ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FaroghNaseem kis kism k log cabinet m bethy h jin ko ye b ni pta k Islamic shariat to public hanging pr emphasize krti ta k logo k liy ibrat ho or phr sa koi asa km na kry. Sedhi trah btai k ap k aqao human rights walo ko ye axha ni lgta. Don't blame shriah. Shame on you...!!

phansi deni chaheye SB k samne

دیر آید درست آید ۔ اللہ کرے یہ قانون جلد بن جائے تاکہ معصوم کلیاں ان کی دست برد سے محفوظ رہ سکیں ۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔