ساورکر نہیں گاندھی ہوں، گاندھی معافی نہیں مانگتے:راہل گاندھی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میری رکنیت منسوخ کر دی گئی کیونکہ وزیر اعظم میری اگلی (ممکنہ) تقریر سے خوفزدہ تھے۔ وہ اگلی تقریر سے خوفزدہ تھے جو اڈانی کے بارے میں ہونے والی تھی‘

24 منٹ قبل

انھوں نے کہا کہ ’یہی وجہ ہے کہ پہلے میں خلل پڑا تھا۔ رکنیت اب منسوخ کردی گئی ہے۔ برائے مہربانی اس کے بارے میں الجھن میں نہ پڑیں۔ نریندر مودی اور اڈانی کے درمیان گہرا تعلق ہے۔‘ اس کے جواب میں بی جے پی نے بھی پریس کانفرنس کی اور الزام لگایا کہ ’راہل گاندھی لگاتار جھوٹ بول رہے ہیں۔‘ انہوں نے بی جے پی پر بار بار اس معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا اور کہا، 'میں نے پارلیمنٹ میں مودی اور اڈانی کے درمیان قریبی تعلقات کے بارے میں ثبوت دیے، اسپیکر کو اس کے بارے میں تفصیل سے لکھا۔ میں نے دفاعی صنعت اور ہوائی اڈے کے بارے میں لکھا، تحقیق اور پریس کلپنگ سے متعلق تمام دستاویزات بھی انہیں دی گئیں

راہل گاندھی نے اسپیکر پر بھی سنگین الزامات عائد کیے اور کہا، 'پہلے خط کا جواب نہ ملنے کے بعد میں نے اسپیکر کو دوبارہ خط لکھا لیکن وہ مجھ پر مسکرائے اور کہا کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کو یہ سوال کرنا چاہئے کہ اڈانی کے پاس جو پیسہ آیا وہ کہاں سے آیا، کیونکہ یہ معاملہ انڈیا کی سلامتی سے جڑا ہوا ہے۔

ان کی رکنیت کی منسوخی کے بارے میں انہوں نے کہا، 'بی جے پی نے گھبراہٹ کا اظہار کیا ہے، لیکن اس کی وجہ سے اس نے اپوزیشن کو ہی سب سے بڑا ہتھیار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش یہی حوصلہ ہوناچاہیٸے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیابھارتی کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما راہول گاندھی کو بھارت میں مودی برادی کے خلاف ہتک عزت کیس میں نااہل کیا گیا ہے.راہول گاندھی بھارتی ریاست کیرالہ سے لوک سبھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: ہتک عزت کیس میں سزا کے بعد کانگریس رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ - BBC News اردوراہل گاندھی کو 30 دن تک ضمانت حاصل ہے اور وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے مجاز ہوں گے یا نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا گیاگزشتہ روز ایک بھارتی عدالت نے راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کو نا اہل قرار دے دیا گیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈین نیشنل  کانگریس کے سابق سربراہ اور  اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی توہین کے  ہتک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پارلیمنٹ نے راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیابھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا ہے اب اسکو بھی چاہئے دو چار ہزار چول قسم کے لوگ اکٹھے کر کے سڑکوں پر نکل آئے انڈیا اور پاکستان کا سارا زور اپوزیشن کو کچلنے میں صرف ھوتا ھے ھونا تو یہ چاھیئے تھا حکومتیں عوام کی خوشحالی کے لیئے نئے پروجیکٹ پروگرام تشکیل دیتیں پاکستان میں 90 فیصد انڈسٹریل زون 1970 سے پہلے بناے گئے جو آج بھی روزگار فراھم کررھے ھیں 70 کے بعد سے اب تک اکھاڑ پچھاڑ جاری ھے Shabash don't be lag behind their neighbors. Don't give any heed to the suffering of poors. Because misfortune of this whole region Witten in their qismat. War, poverty and ...........
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کانگریس رہنما راہول گاندھی کو بھارتی پارلیمنٹ نے نااہل قرار دے دیانئی دہلی : (دنیا نیوز) کانگریس رہنما راہول گاندھی کو بھارتی پارلیمنٹ ( لوک سبھا) نے نااہل قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »