جیکسن ہائیٹس: نیویارک کا ایسا محلہ جہاں ایک اندازے کے مطابق 150 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیسکن ہائیٹس: نیویارک کا ایسا محلہ جہاں ایک اندازے کے مطابق 150 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں

نیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر کی روح کو محسوس کرنے اور اس بات کو سمجھنے کے لیے کہ اس شہر کا آغاز کیسے ہوا، جیکسن ہائیٹس سے بہتر کوئی علاقہ نہیں ہے۔

حال ہی میں جب میرا اس علاقے میں جانا ہوا تو سرد موسم میں لاطینی ’تامالیس‘ کے چولہے سے گرم بھاپ کو سونگھ کر وہ خوشی سے چیخ اُٹّھی۔ قریب ہی ایک شخص بجلی کے استعمال کی چوری شدہ اشیا فروخت کر رہا تھا، جو کسی بھی پولیس افسر کو دیکھتے ہی غائب ہوجانے کی مہارت رکھتا تھا۔ یہ منظر پہلے تو ہمیں خوفزدہ کرتا ہے ۔ بہت سی زبانیں، فروخت کی اتنی زیادہ اشیاء ۔ لیکن اس جگہ کا جنونی شور یہاں آنے والوں کو اپنے اندر سمو لیتا...

جب وہ یونیورسٹی کے طالب علموں کو شہری منصوبہ بندی کے کورسز نہیں پڑھاتی تو اپنے شوہر کو ’سینڈوچ تھیراپی‘ چلانے میں مدد دیتی ہے، جو اسی محلے کے ماحول سے متاثر ہو کر اسرائیلی۔جارجیائی کھانوں کو تیار کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔‘،تصویر کا کیپشنزیپوری شہر کے مختلف حصوں میں رہ چکی ہے، لیکن جیکسن ہائیٹس میں وہ پہلی نظر میں ہی اپنے ہونے والے شوہر کی محبت میں گرفتار ہو گئی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ ’یہاں ہماری اتنی قریبی کمیونٹی ہے جو تارکین وطن پر مشتمل ہے۔ ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے ہم یہاں سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب...

جیکسن ہائیٹس کے ساتھ ایک قسم کا یہ ایک قدرتی انصاف ہے کہ مختلف النسل افراد کے لوگوں کا ایک متنوع علاقہ ہونے پر فخر کر سکتا ہے۔ کوئینز ہسٹوریکل سوسائٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جیسن اینٹوس کے مطابق، پہلی جنگ عظیم سے پہلے یہ علاقہ ’ٹرینز مِیڈو‘ نامی ایک غیر آباد دلدلی علاقہ تھا جہاں لوگ لومڑیوں اور ہنسوں کا شکار کرتے تھے۔ یہ زمین ایک ایڈورڈ اے میک ڈوگل کی کوئنزبورو کارپوریشن نے 1914 میں خریدی تھی۔ کیونکہ یہ علاقہ شہر کے مرکزی کاروباری علاقے مینہٹن کے قریب ہے اس لی اِس جگہ کو ایک ایسی کمیونٹی بنانے کے...

ایک پیشہ ور باورچی ایسنائیڈر ارویلو کے لیے، جیکسن ہائیٹس کھانے فروخت کرنے والی رہڑیوں اور ریستورانوں پر مشتمل گھومنے پھرنے کا ایک مرکز ہے جہاں ان کی نظر میں کھانے پکانے کی گہما گہمی شہر کی نِسبتاً خاموش سڑکوں یا گلیوں سے زیادہ نظر آئے گی۔ وہ 34 سال پہلے، اپنی والدہ کی رہڑی میں ان کا ساتھ دینے کے لیے، کولمبیا سے جیکسن ہائیٹس منتقل ہوئے تھے۔ ان کی والدہ نے اس محلے میں ارپا لیڈی کے طور پر شہرت حاصل کی تھی، انھوں نے اپنے کاروبار کو بغیر لائسنس کے فوڈ سٹینڈ کو اینٹوں اور سیمنٹ وغیرہ کی مدد سے پہلے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افطار کا مزہ کھجور سے-date Recipesایک محتاط اندازے کے مطابق کھجورچھ ہزار قبل مسیح سے انسانی خوراک کا حصہ ہے۔یہ... فوٹو جیسی کھجور تو پاکستانی عوام کیلئے ناممکن ہے۔جو پچھکے سال 30 روپے پاو تھی وہ اس بار 120 روپے پاو ہو چکی۔میڈیم حالت والی 1000 روپے کلو بک رہی ہے کھجور۔جیو نیوز کبھی بھی ایسی چیزیں نہیں بتاتا عوام کو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گاآپ جہاں بھی ہیں اپنے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے ایک گھنٹے کے لیے لائٹیں بند کریں، یواین سیکرٹری جنرل کی اپیل اللہ ہمارے جو بھی گناہ ہیں وہ یوتھیوں پر ڈال دیں ۔۔ انکی وجہ سے ہماری زبانیں گندی ہوئی ہیں اور ہم بدتمیز ہو گئے ہیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں کتنی بار عمرہ کرنے کی اجازت؟سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو عمرہ کرنے کا موقع دیا جاسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن: جائیداد کا تنازع، 2 بھائیوں کے گھرانوں کے7 افراد قتلپولیس کے مطابق 7 افراد کے قتل کا یہ اندوہناک واقعہ بڑی راکھ کے علاقے میں ہوا، جہاں سرور نامی ملزم نے جائیداد کے تنازع پر اپنے بھائیوں کے گھر اجاڑ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہشمالی کوریائی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈرون نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پےلوڈ کو دھماکے سے اڑایا، نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے یہ ملک اپنی اسی بہادری کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہے ❤️❤️ .👉 IT'S DANGEROUS FOR THE WHOLE GLOBE WORLD PEACE 😪. UNITED NATION AND INTERNATIONAL COMMUNITY MUST BE TAKE NOTICE 🤔👈. Ye GHQ pe karedeta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپرنگ رولز بنانے کا طریقہسپرنگ رولز بنانے کا طریقہ  اجزاء تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ چکن، اُبلا ہوا ایک پاؤ بند گوبھی کٹی ہوئی آدھی گاجراچھی طرح کٹی ہوئی ایک سے دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »