سانحہ مینار پاکستان:ریمبو سمیت 7ملزمان کی ضمانتیں خارج

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:مینار پاکستان میں عائشہ اکرم کے ساتھ دست درازی کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے اور عدالت نے مقدمہ میں گرفتار ریمبو سمیت سات ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانتیں خارج کردی ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج اخلاق ا

حمد نے نے عائشہ اکرم کیس میں گرفتار ملزم ریمبو سمیت 7ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی اوردو ملزمان کی گرفتاری درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

پراسیکیوٹر ساجد سعید بھٹی نے دلائل دیتے ہوئے استدعات کی کہ ملزمان کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش کر دیے گئے ہیں جبکہ عدالت ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم جاری کرے ۔عدالت نے چھے ملزمان کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیاجن میں محسن علی ،محمد بلال ،ظفر علی، محمد حسین اور منصب علی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ سانحہ گریٹر اقبال پارک میں عائشہ اکرم نے اپنے ہی ساتھی کویہ کہہ کر پکڑوا دیا تھا کہ ریمبو کا تیرہ افراد پر مشتمل گینگ دو سال سے بلیک میل کررہا تھا،دس لاکھ روپے بھی بٹور چکا، چودہ اگست کو زبردستی پارک میں لے جایا گیا جبکہ متاثرہ خاتون کے بیان پر پولیس نے چھاپے مار کر سات افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مینار پاکستان:ریمبو سمیت 7ملزمان کی ضمانتیں خارجسانحہ؟؟؟ Inko utla latka k ibraat ka nishan bnaya jaye taky phir aisi harkatein na krein Very good 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مینار پاکستان:ریمبو سمیت 7ملزمان کی ضمانتیں خارجسانحہ؟؟؟ Inko utla latka k ibraat ka nishan bnaya jaye taky phir aisi harkatein na krein Very good 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی رہائی سکھر کے افسران کی شامت آئیسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی رہائی پر سکھر کے افسران کی شامت آگئی،خورشید شاہ اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر سپورٹ فنڈ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل دیگااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب مشکل کی گھڑی میں پھر پاکستان کی مدد کیلئے سامنے آگیا ،  سعودی حکومت پاکستان کو تین ارب ڈالر فنڈ ، ایک ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوست سے بس کا کرایہ لے کر ٹرائل دینے جانے والے حارث رؤف 4 وکٹیں اڑا کر ہیرو بن گئے زندگی کی انتہائی دلچسپ کہانی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کےدوسرےمیچ میں پاکستان نےنیوزی لینڈکوشکست دے دی ہے,پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر یہ کام ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گےمولانا فضل الرحمان نے بلدیاتی انتخابات ہونے سے پہلے ہی الیکشن قبول نہ کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوار کی نگرانی میں ہونے والے اس لانت کے مارے کو پتہ نھیں کیوں لوگ مانتے ھیں۔ یہ خود ڈیزل کرپشن کی پیداوار ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »