مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں زبردست کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد

عالمی مارکیٹ میں قیمت 1802 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، کوئٹہ، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونے کی قدر 3 ہزار 550 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں زبردست کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر اور ہربھجن ایک دوسرے کیخلاف مورچہ بند - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری میں دونوں نے تمام حدیں پھلانگ ڈالیں۔ Harbhajan Singh has contributed much more for India than Amir did to Pakistan. In fact Amir is not an example to quote for youngsters. Amir is just trying to stay relevant otherwise he is finished by premature retirement and blackmailing. Chances are even dimmer with iramizraja اوے ہر بھجے اب چپ بھی کر جا کیوں ذلیل پہ ذلیل ہو رہا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، 24 گھنٹے کے دوران 706 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مسلسل زوال کا شکار، انٹربینک ریٹ میں 2 روپے سے زائد کمیڈالر مسلسل زوال کا شکار، انٹربینک ریٹ میں 2روپے 47پیسے کمی مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیامسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakvsNZ جیو اور جنگ کی ہیڈ لائنز اور پھر انکا دوہرا معیار چیک کریں۔ اللہ پاک کی قسم ایک ان چہروں کو بھی غور سے دیکھا جو وطن کی محبت میں خوشی سے جھوم اٹھے اور ان چہروں کا بھی بغور جائزہ لیا جو صرف مصنوعی خوشی چہروں پر لاکر خوش ہونے کی ناکام کوشیش کررہی ہے ان میں چند ایسے چہروں سے منافقت فریب دھوکہ صاف دیکھائی دیتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ : مسلسل دوسری کامیابی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکستhoi security theak k abhi b nahi Congratulations Pakistan.Bara acha keya en ka bara masla a raha tah security ka 😂😂i love you Full protocol deya ham na dakha per babr ka protocol لئو جی نیوزی لینڈ کی سیکورٹی کا مسئلہ حل ہوگیا شکرالحمداللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »