سام سنگ کا نیا فولڈ موبائل آدھی قیمت میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سام سنگ کا نیا فولڈ موبائل آدھی قیمت میں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Samsung

سیول: اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کوریائی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی فولڈ ’ٹو‘ کی قیمت رواں سال متعارف کرائے گئے گلیکسی فولڈ کی بنسبت نصف ہوگی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیکسی فولڈ’ٹو‘ آئندہ برس فروری کے آخری عشرے میں عوام کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ حیران کن طور پر اس کی قیمت 1 ہزار ڈالرز سے زائد نہیں ہوگی ، جس کا مطلب یہ ہوا کہ گلیکسی فولڈ کے مقابلے میں نئے فون کی قیمت آدھی ہوگی۔ موجودہ گلیکسی فولڈ2 ہزار ڈالر مالیت کا ہے اور زائد قیمت کی وجہ سے موبائل صارفین کی وہ خاطر خواہ توجہ حاصل نہیں کرسکا۔

بیش قیمت موبائل کی فروخت میں کمی کے معاملے کو مدنظر رکھتے ہوئے فولڈ’ٹو‘ میں چند تبدیلیاں کرکے اس کی قیمت کو ’فولڈ‘ موبائل سے 50 فیصد کم پر فراہم کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹمسعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹم SaudiArabia Traffic Rules NewSystem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قانون دان علی ضیا‌ء باجوہ پرویز مشرف کیس میں پراسیکیوٹر مقرراسلام آباد:حکومت نےقانون دان علی ضیاباجوہ کوپرویزمشرف کیس میں پراسیکیوٹرمقررکردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے5 دسمبرتک نیا پراسیکیوٹرتعینات کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 370 پوائنٹس کا اضافہایک دن میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 50.74 کروڑ شئیرز کا ریکارڈ لین دین کیا گیا، اسٹاک مارکیٹ میں 39.93 ارب سے بڑھ کر 20 ارب روپے کا کاروبار ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹم متعارف کرادیا گیاسعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹم متعارف کرادیا گیا SaudiArabia NewTrafficSystem Launch saudiarabia KingSalman TransportMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ لیکن ریلوے کا ادارہ تیری قیادت میں بڑی تیزی سے تباہ و بربادی کی طرف بڑھ رہا ہے..... lora mera ShkhRasheed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہاضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »