سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند کرنا جمہوریت کیخلاف ہے، سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا د

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند کرنا جمہوریت کیخلاف ہے، سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا دھرنا ابھی گرے لسٹ میں ہے، جے یو آئی نے ابھی دھرنے کی بات نہیں کی، جن کے اشاروں پر مولانا کھیلنے جا رہے ہیں ان کی سیاست تباہ ہو جائے گی، اس بار جمہوریت کو شب خون لگا تو فیصلے جلد ہوں گے، میری درخواست تاخیر سے سنی گئی لیکن عمران خان نے کمیٹی بنا دی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا مدرسے دین کے مینار ہیں اور میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں، مولانا گولڈن ٹمپل گئے لیکن کبھی قائداعظم کے مزار پر حاضری نہیں دی، وزیراعظم اور آرمی چیف ایک ہی گاڑی کے دوپہیے ہیں، ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں، آج پاکستان معاشی بہتری کی جانب گامزن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apni khair manao

سارا پاکستان بھی مر جائے تب بھی ملا فضل الرحمن کے کندھے پر اقتدار کی ھما نہیں بیٹھے گی ایسا کہو شیخ جی

Mistaken, all looser always say that.

Aur Sare Sheikh..........Tub Bhe..

مذاکرات کی پیشکش کے بعد مایوسی کی انتہا

🤣

سارے دنیا کے بیغرت اکٹھے کرو وہ شیخ رشید جیتنے نہیں ہوسکتے

Zbrdst

حکومت کرنا کیا صرف چوہدریوں کا ہی حق ہے۔ اگر ایسا ہے تو اللّٰہ کرے سارے چوہدری مرہی جائیں۔

molana ko iqtidar qbr me ja k mely ga inshAllah jb firshty ink pas hisab kitab k lia ain gy😂🤣😃

G bilkul Kbhi bhi nhi

اس کا اب کوئ مرنے جا رہا ہے اور کوئ دوسرا آرہا ہے

لیکن آپ کی کرسی جانے والی ہے کنفرم ہے

Confirmed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان درست نہیں۔کابینہ ڈویژنفواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان درست نہیں۔ کابینہ ڈویژن CabinetDivision Islamabad PTIGovernment FawadChaudhry 400Departments Statement PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP اس گدھے کے منہ پر تالا ڈال دو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ سیاسی بحران کو سنجیدگی سے حل کیا جائے،چودھری شجاعتموجودہ سیاسی بحران کو سنجیدگی سے حل کیا جائے،چودھری شجاعت تفصيلات جانئے: DailyJang Aik or idiot bola.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شکست پر پیپلزپارٹی کو اپنی قیادت کی غلطیوں کا ادراک کرنا چاہیے: فواد چودھریGood گڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے، چودھری شجاعت اور شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس،مریم نوازکی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم chor leeg..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »