سارہ علی خان نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارہ علی خان نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی -

جو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کئی بار گھر سے بھاگ جاتی ہے لیکن ہر بار پکڑی جاتی ہے۔ انٹرویو کے دوران سارہ سے فلم میں ان کے کردار اور حقیقی زندگی میں مماثلت کے بارے میں پوچھا گیا تو سارہ نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں کوئی بھی کام اپنی والدہ امریتا سنگھ سے پوچھے بغیر نہیں کرتی۔

یہاں تک کہ میں اپنی والدہ سے مشورہ کیے بغیر کہ مجھےکیا پہننا ہے کیا نہیں کسی انٹرویو میں بھی نہیں جاسکتی۔ میری اوقات نہیں ہے ممی سے دور بھاگنے کی۔ کہیں بھی بھاگ جاؤں گھر تو وہیں جانا ہے روز۔ جب سارہ سے پوچھا گیا کہ کیا کبھی انہیں گھر سے بھاگنے کی خواہش ہوئی؟ تو اس سوال کے جواب میں سارہ نے کہا نہیں کبھی نہیں، بلکہ میں کسی ایسے شخص سے شادی کروں گی جو ہمارے ساتھ گھر آکر میری ماں کے ساتھ رہ سکے میں اپنی ماں کو کبھی نہیں چھوڑوں گی۔

سارہ خان نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کے بارے میں بتایا میری ماں بہت آزاد خیال خاتون ہیں اور میری روز مرہ کی زندگی کا انحصار ان پر ہی ہے لہذا میں کبھی گھر سے نہیں بھاگوں گی۔ واضح رہے کہ سارہ علی خان، اکشے کمار اور اداکار دھنوش کی فلم ’’اترنگی رے‘‘ رواں ماہ کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی اور ہوٹ اسٹار پر ریلیز کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tell her I'm ready to be a son-in-law at home

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راحت فتح علی خان کا 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلانمعروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اماراتی شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلان کردیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرب علی نے خاموشی توڑ دیمیرب علی نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu HELLO
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے قرض لیا، علی محمد خانحکومت نے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے قرض لیا، علی محمد خان arynewsurdu خان صاحب سود کی ادائیگی کےلیے سود پر قرضے لینے سے ملک دیوالیہ ہورہا ہے ۔اور وزیراعظم عمران خان کی چھترول کے ساتھ عوام پر ظلم جاری ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظفر علی خاں ایک ہمہ جہت شخصیت10:51 AM, 2 Dec, 2021, کالم, ہماری روزمرہ بول چال میں یہ محاورہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ کہ فلاں شخص اپنی ذات میں ایک ادارہ ہے۔ ہم بسا اوقات مروۃََ ،بعض اوقات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جیہدا نبیؐ مولا اوہدا علی ؓمولامعزز قارئین !۔ مَیں اکثر اپنے کالموں میں لکھا کرتا ہُوں کہ ’’میرے آبائو اجداد صدیوں سے ، ہندوستان کے صوبہ راجستھان کے شہر اجمیرمیں آباد تھے ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’عاصم اظہر سوتیلے بھائی نہیں ہیں بلکہ۔۔۔‘‘ اداکارہ میرب علی نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلق سے متعلق واضح اعلان کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ماڈل میرب علی نے اپنے اور عاصم اظہر سے متعلق گردش کرتی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میرب علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »