ظفر علی خاں ایک ہمہ جہت شخصیت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظفر علی خاں، ایک ہمہ جہت شخصیت

ہماری روزمرہ بول چال میں یہ محاورہ کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ کہ فلاں شخص اپنی ذات میں ایک ادارہ ہے۔ ہم بسا اوقات مروۃََ ،بعض اوقات فیشن کے طور پرکبھی خوشامد کے لیے اور کبھی کبھار حقیقت میں اس اردو محاورے کابے دریغ استعمال کرنے کے عادی ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنی افادیت اور اہمیت کھوتا جارہاہے۔ برصغیر پاک وہند کے علمی، سیاسی ،سماجی اور صحافتی پس منظر میں اگر ماضی قریب میں یہ محاورہ کسی شخص پر سوفیصد صادق آتاہے تو وہ مولاناظفرعلی خاں کی ذات ہے۔ اس ایک شخص کی ذات میں اللہ تعالیٰ نے جتنی خوبیاں...

والد کی وفات کے بعد یکم جنوری1910سے ہفت روزہ زمیندار کی ادارت سنبھالی تو پہلے اسے کرم آباد سے لاہور منتقل کرکے روزنامہ بنایااور پھراس پراس قدرمحنت کی کہ صرف ایک سال میں اس کی اشاعت 5 ہزار اور اگلے چند ماہ میں پچیس ہزار تک پہنچ گئی۔ پھر اسی زمیندار کے ذریعے آزادیٔ ہندشہری حقوق اور آزادی اظہار کے وہ معرکے لڑے جوصحافتی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ سیاسی وسماجی تحریکوں میں قدم رکھا تو تحریکِ خلافت اور مسجد شہیدگنج تحریک کے علاوہ قیام پاکستان کی تحریک کو اس حوصلہ اور حکمت سے آگے بڑھایا کہ ان...

انگریز اورہندو کی غلامی سے آزادی کی تحریک اور پاکستان کے قیام میں مولانا کی جدوجہد اور قربانیوں کاتو خود قائداعظم نے 1936میں لاہور میں ان الفاظ میں اعتراف کیا۔ ٭…’’اس نوجوان میں بلا کی تیزی ہے۔ اس بدلتے ہوئے دور میں ایسے ذہین نوجوانوں کا ہونا اس امر کی دلیل ہے کہ مسلمانوں میں جوہر کی کمی نہیں، تربیت کی کمی ہے۔ ظفر علی خاں علی گڑھ میں رہ کر جو کچھ حاصل کیا ہے، حیدرآباد اس سونے پر سہاگے کا کام دے سکتا ہے۔‘‘٭…’’ظفر علی خاں میرے شاگردوں میں سے ہیں۔ پنجابی نژاد ہیں اور خوب لکھتے ہیں۔ انہیں نظم و نثر دونوں پر قدرت حاصل ہے۔ یہاں نوجوانوں میں تو وہ سب سے آگے ہیں۔ اپنی نظم و نثر میں کہیں بھی ٹھوکر نہیں کھاتے۔ پنجاب نے ظفر علی خاں اور اقبال پیدا کر کے اپنے...

٭…’’ظفر علی خاں صحافی سے زیادہ ادیب ہیں اور ان کے کلام میں جو تلخی ہے وہ سیاست کی ہے اور جو چاشنی ہے وہ ادب کی ہے۔‘‘٭…’’ظفر علی خاں نے جو قومی و ادبی معرکے سر کیے ہیں اس کا اعتراف توان کے دشمنوں کو بھی ہے۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے ایک بار اجازت ملنے کے بعد چیلنج نہیں ہونی چاہئے چیئرمین آبادکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز  (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگے Punjab Govt Will Amend Law Use EVMs LG Polls CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper CMPunjabPK GovtofPunjabPK حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت خانم دلدار بھٹی اور ٹیلی فون!10:56 AM, 2 Dec, 2021, کالم, پچھلے کالم میں، میں عرض کررہا تھا گورنمنٹ کالج لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے جب میں نے بطور ایک طالب علم اڑھائی لاکھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0634\u06c1\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0636\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0653\u0644\u0648\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1\u062a\u0645\u0627\u0645 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642\u06c1 \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u062d\u0648\u0644\u06cc\u0627\u062a \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u063a\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0627\u062d\u0648\u0644\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u0644\u06af\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0691 \u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »