سارہ علی خان سے منشیات استعمال کی تفتیش ہوگی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارہ علی خان مشکل میں پھنس گئیں

سارہ علی خان اور سشانت سنگھ نے مبینہ طور پر 2016 میں ایک ساتھ منشیات استعمال کی تھی—فائل فوٹو: اے ایف پی

ریا چکربورتی کو نارکوٹکس بیورو نے 8 ستمبر کو گرفتار کیا تھا، بعد ازاں انہیں 9 ستمبر کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اداکارہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب انہوں نے نارکوٹکس بیورو کے سامنے تفتیش میں اعتراف کیا تھا کہ سشانت سنگھ راجپوت کے لیے منشیات کا بندوبست کرتی تھیں اور یہ کہ اداکار کی رہائش گاہ پر منشیات استعمال کرنے کی پارٹیاں بھی ہوتی تھیں۔

اور اب نارکوٹکس بیورو نے بھی تصدیق کی ہے کہ ریا چکربورتی نے سارہ علی خان، راکول پریت سنگھ اور ڈیزائنر سیمون کھمباٹا کے حوالے سے انکشاف کیا تھا کہ تینوں خواتین منشیات استعمال کرتی رہی ہیں۔کے مطابق نارکوٹکس بیورو نے تصدیق کی کہ ریا چکربورتی کے بیان کے بعد جلد ہی سارہ علی خان، راکول پریت سنگھ اور ڈیزائنر سیمون کھمباٹا سے بھی تفتیش شروع کردی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سشانت خودکشی کیس: سارہ علی بھی اداروں کے ریڈار پرآنجہانی بھارت اداکار سشانت سنگھ راجپوت اور نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ خان کی ایک ساتھ سیگریٹ پیتے ہوئے اندیکھی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عورتوں کی بجائے مردوں کو تمیز سکھانے کی ضرورت ہے، سارہ خان - ایکسپریس اردوعورتیں نہ گھر پر، نہ باہر اور نہ ہی گاڑی میں بیٹھے ہوئے اپنے بچوں کے ساتھ محفوظ ہیں، ماہرہ خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجرموں کو سزا نہیں ملی تو میں اس ملک میں نہیں رہ سکتی: سارہ خانٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ اگر موٹروے واقعے کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا نہیں ملی تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس ملک میں نہیں رہ سکتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’محبت اب نہیں ہوگی‘، مایا علی کا پیغامخوبرو اداکارہ و ماڈل مایا علی نے محبت شعر کے بہترین انداز میں بیان کردیا اور بتایا کہ آخر انھیں محبت کب ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشرے میں خواتین کا تحفظ لازمی ہے: سجل علیپاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کا تحفظ لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر بھی راشد محمود کا ساتھ دینے میدان میں آگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »