سارہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں کو بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں

کراچی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔

سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان ڈائٹنگ کے حساب سے ناشتہ کر رہی ہیں۔ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ عالیانہ کے بعد میرا وزن بہت بڑھ گیا تھا لیکن میری ڈائٹیشن رمشا نے اس میں میری مدد کی اور آخر کار میں اپنے ہدف کے وزن پر واپس آگئی۔امارات میں 1500 سے زائد والدین سے فیس وصول کرکے غائب ہونے والا سکول ڈائریکٹر گرفتار

سارہ نے رمشا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وزن کم کرنا اتنا آسان کبھی نہیں اگر میں آپ سے نہیں ملتی، میں اتنی خوش ہوں کہ مجھے ان اضافی پانڈز کو کم کرنے کے لیے بھوکا نہیں رہنا پڑا۔ انہوں نے لکھا کہ میرا وزن اب کم ہوگیا تو سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئرکروں کیونکہ وزن کم کرنے میں ایک ماہر ڈائٹیشین سے بہتر کوئی مدد نہیں کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک - ایکسپریس اردوملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan Audioleaks
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سائفر پر کھیلنا ہے، اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردواس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی متعدد آڈیوز لیک ہوئی ہیں مزید پڑھیے: expressnews imrankhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ غیر شرعی قرار دے دیااسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کو غیر شرعی قرار دے دیا ہے۔اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہعمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیل: RanaSanaullahPK Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Ja mooh to ja k RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Qatla RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan تجھے کنجر کے بچے سزائے موت ہوگی انشاءاللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پانچواں ٹی20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردومحمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا مزید پڑھیے: expressnews t20series مجھے پیسے نہیں چاہئیے ، نہ شہرت چاہئیے میں پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے آڈیوز رلیز کروں گا hacker bhai t.c 🤣🤣 5 رنز جاہل لوگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب کیا جائے گا؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30ستمبر کی رات کو کیا جائے گا، کسی بھی قسم کی اطلاع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »