ساحلی ترقیاتی زون کی سی پيک میں شموليت گیم چینجرہے،وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر وزيراعظم عمران خان نے لکھا کہ اس نقلابی قدم سے ماہی گیروں کے لیے ہمارا بحری مسکن صاف ہوگا SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم عمران خان نے کراچی ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت کو گیم چینجر قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر وزيراعظم عمران خان نے لکھا کہ اس نقلابی قدم سے ماہی گیروں کے لیے ہمارا بحری مسکن صاف ہوگا۔ عمران خان نے لکھا کہ کم آمدنی والے ماہی گيروں کے لیے 20ہزار سستے گھر بنائيں گے اور سرمایہ کاروں کے لیے مواقع فراہم کریں گے۔کراچی کےکمپریہینسیو کوسٹل ڈیویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت ایک انقلابی قدم ہے۔اس سےماہی گیروں کیلئےہمارا بحری مسکن صاف ہوگا، 20 ہزار سستےگھرتعمیر ہوں گے،سرمایہ کاروں کو عمدہ مواقع میسر آئیں گےاور کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونےلگےگا۔شاباش

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کوسی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے وزیراعظم04:45 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظمکراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan all answered me a question is not Dr. Aafia Muslim's daughter Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کوسٹل کمپرینسی ڈویلپمنٹ زون کو سی پیک فریم ورک میں شامل کر لیا گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) میری ٹائم نے سی پیک کے تحت اقتصادی ٹرانسفارمیشن منصوبہ شروع کردیا، کراچی کوسٹل کمپرینسی ڈویلپمنٹ زون کو سی پیک فریم ورک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کملا ہیرس سے ملاقات مودی شدید تنقید کی زد میں آگئےامریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔امریکی نائب صدر سے ملاقات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت بحری امور نے سی پیک کے تحت کراچی کیلیے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیاوفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کراچی کو ایک انتہائی جدید شہری انفراسٹرکچر زون فراہم کرے گا، جس سے کراچی پورٹ دنیا کی سر فہرست بندرگاہوں میں شامل ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »