اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک شخص دم توڑ گیا، 10 دنوں میں 3 شہری انتقال کرگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ 10 دنوں میں 3 شہری انتقال کر گئے، ایک دن میں 30 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے، مجموعی تعداد 207 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کے مطابق اسلام

آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا ہے۔ ڈینگی سے انتقال کرنے والا شخص سیکٹر جی 12 کا رہائشی تھا۔ گزشتہ 10 روز میں ڈینگی سے 3 شہریوں کا انتقال ہو چکا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 207 ہوچکی ہے۔ ڈینگی سے متاثرہ شہریوں کی بڑی تعداد ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اور پمز میں زیر علاج ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ دنوں میں 155 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے، اسلام آباد کے دیہی علاقے ڈینگی سے زیادہ متاثر ہیں، دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 146 اور شہری علاقوں میں 61 افراد بیمار ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 32نئے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، مزید32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈینگی سے متاثر مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد میں ڈینگی سے متاثر مزید  2  افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جٹرواں شہروں میں ڈینگی کے 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس ضمن میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہ پایا جا سکا مزید 73مریض رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہ پایا جا سکا ، گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھر میں مزید73 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 60مریض صرف شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کا پھیلاؤ تیز پنجاب میں مزید 90 مریض رپورٹ, لاہور , اسلام آباد اور راولپنڈی میں صورتحال خرابڈینگی کا پھیلاؤ تیز ہونے لگا۔ پنجاب میں مزید نوے مریض رپورٹ ہوئے۔صرف لاہور میں ڈینگی کے اکیاسی کیسز سامنے آگئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی صورتحال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان ایئر لائن کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی سی اے ) نے افغانستان کی ’ کام ‘ ایئر لائن اور اسلام آباد ائیر پورٹ سے فلائٹ آپریشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »