سابق سفارتکاروں نے وزیراعظم کی سفارتی مشنر پر تنقید کو مایوس کن قرار دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستانی سفارتی مشنز اور سفارتکاروں کی کارکردگی پر تنقید پر سابق سینئر سفارتکاروں نے وزیراعظم کے اقدام کو

جیو نیوز کے مطابق 5 مئی کو بیرون ملک پاکستانی سفارتکاروں سے آن لائن خطاب میں وزیراعظم عمران نے کہا کہ سفارتخانوں کا نو آبادیاتی دور والا رویہ قبول نہیں کیا جائے گا، سفارتخانوں کے عملے سے بات چیت کے لیے کوئی سسٹم یا ہیلپ لائن موجود نہیں ہے، جبکہ عام پاکستانیوں کو سفارتخانے بھی جانے کی اجازت نہیں ہے، سفارتخانوں میں ایسا رویہ نہیں ہوتا۔وزیراعظم کی تنقید پر ردعمل میں پاکستان کے سابق سفارت کاروں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو معلوم ہی نہیں کہ سفارتخانہ کام کیسے کرتا ہے، وزیراعظم کی جانب سے سفارتکاروں...

سابق سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی وزارت خارجہ اور سفارتکاروں پر تنقید نامناسب ہے، کمیونٹی کی سروس عام طور پر دیگر اداروں کے حلقہ اختیار میں آتی ہے، جو پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور قونصلر تصدیق کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت خارجہ اور دفتر خارجہ نے ہمیشہ خدمات سرانجام دی ہیں، یہ تعاون اور حوصلہ افزائی کے حقدار ہیں، عوام میں ان پر تنقید بہترین سے بہترین افراد کی حوصلہ شکنی ہو گی، پاکستان کو کام کرنے والے اداروں کی ضرورت ہے، مثبت تجاویز کے ساتھ ایک ٹاسک فورس قائم کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ 19: مودی کی توجہ تنقید دبانے پر زیادہ، کووڈ کنٹرول کرنے پر کم، برطانوی جریدے کی وزیراعظم پر تنقید - BBC Urduانڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث مسلسل چوتھے روز چار لاکھ سے زیادہ افراد میں کووڈ کی تشخیص ہوئی جبکہ ریکارڈ 4092 افراد اس وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب پاکستان میں گذشتہ روز کووڈ 19 سے 118 افراد ہلاک جبکہ 3785 افراد میں اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ ہمرا جام کمال بھی مودی جی سے کم نہیں۔۔۔۔ جناب کیا فرماتے ہیں اس بارے میں India is paying the price of electing ModiResignOrRepeal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری قابل تعریف عمل: ناصر حسین شاہلاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے ننگے پاؤں مقدس سر زمین پر حاضری دینے کے عمل کو قابل تعریف قرار دیدیا۔ ALLAH ham sab ko tofiq de😇 جہالت کو قابل تعریف کہنا بھی جہل ہے That's the leader
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار لکی علی نے اپنی موت کی خبروں کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار لکی علی اپنی موت کی افواہوں کو جعلی قرار دیدیا۔ Nhi ye jhut bol raha hai ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان پیدا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید پر اراکین اسمبلی سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں: وزیراعظم کا مشورہلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تمام اراکین اسمبلی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا۔ کوئی کیمرا مین کیلئے چھٹی.؟؟ سچی بات تو یہ ھے کہ حکومتی ارکان اپنے حلقوں میں آئیں گے تو جوتے ۔ تھپڑ مکے کھائیں گے Aur Fahashi pai lecture Dein!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو عام آدمی کی فکر نہیں شازیہ مریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیرا عظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو عمران خان عوام کے لیے پوری دنیا میں گھوم رہا ھے اور زرداری صاحب نے پوری دنیا گھوم کر صرف سرے محل اور بلاول ہاؤس بنوائے تو بتائیں کون ھے لوگوں کا ہمدرد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »