اداکار لکی علی نے اپنی موت کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار لکی علی اپنی موت کی افواہوں کو جعلی قرار دیدیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بالی وڈ کے معروف گلوکار مقصود محمود علی عرف لکی علی کے انتقال کی خبریں پھیل گئی تھیں۔

افواہوں کے بعد انکی دوست اور ادکارہ نفیسہ علی نے لکی علی کی موت کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بالکل تندرست ہیں اور انہیں کورونا بھی نہیں ہوا ٹوئٹر پراپنی پوسٹ میں نفیسہ علی کا کہنا تھا کہ لکی علی ان دنوں بنگلور میں اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس پر ہیں، میری ان سے آج ہی دو سے تین بار بات بھی ہوئی ہے۔انسٹاگرام سٹوری پر لکی علی نے لکھا کہ میں زندہ ہوں، بالکل ٹھیک ہوں اور گھر پر ہی ابدی نیند سورہا ہوں۔

لکی علی نے مداحوں کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ آپ سب گھر پر ٹھیک ہوں گے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں ہم سب کی مدد فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان پیدا

Nhi ye jhut bol raha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکار لکی علی کی کورونا سے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوگزشتہ دنوں گلوکار لکی علی کی موت کی خبر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی Nehayat hi koi sasta editor bithaya hua hay express nay. Sadar .ain chooran bechnay wala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار مانی نے کورونا وائرس کی پہلی ڈوز لگوالیاداکار اور میزبان سلمان شیخ المعروف مانی نے بھی کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔ اس حوالے سے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشہور فلم ’باہو بلی‘ سے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پربھاس نے نئی فلم کیلئے حیران کن معاوضہ وصول کرلیا,رپورٹس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار ’’قاسم خان‘‘ نے خود کشی کا اشارہ دے دیا(24نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ڈپریشن کا شکار نوجوان اداکار قاسم خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں خودکشی کا اشارہ Very Good... Waiting for the ⚰️ News ⚰️ 😠 Ridiculous 😠 Agar pti ko vote dia tha tu please khudkushi ker dalo کر ہی لو خودکشی۔ حور بغل میں۔ اس سے بڑا بدبخت دنیا میں کوئی ہو بھی نہیں ہوسکتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکار عمران عباس نے مدر ڈے پر ’’جنت ‘‘پالی(24نیوز) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کے قدم چومتے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ Soon a time will come when Pakistan will prosper, and then Muslims across the world will travel to Pakistan and rebuild Islam. Muhammad Qasim’s Dreams foretell the future of Muslim ummah. When will this time come? Learn more at Dikhawa se nahi milti Janet pic bunwa k agar janat milne lgy tu kya bat hai Pohonch gaya? Tum log camera le kar nahi gaye peechey?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »