وہ بھارتی اداکار جس نے فلم میں کام کا معاوضہ 100 کروڑ روپے کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی مشہور فلم ’باہو بلی‘ سے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پربھاس نے نئی فلم کیلئے حیران کن معاوضہ وصول کرلیا,رپورٹس میں

دعویٰ کیاگیا ہے کہ پربھاس نے سالار میں کام کیلئے 100 کروڑ کا معاوضہ وصول کیا ہے جو کہ کسی بھی بالی وڈ اداکار کے معاوضے سے بھی زیادہ ہے۔

پربھاس اس وقت اپنے فلمی کیرئیر کے عروج پر ہیں اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلم دے چکے ہیں۔ فلم باہوبلی سے پربھاس بھارتی سنیما کا جانا پہچانا چہرہ بن گئے ہیں جبکہ انہوں نے شردھا کپور کے ساتھ بھی فلم کی ہے۔اب رپورٹس کے مطابق پربھاس کننڈا فلم ’کے جی ایف‘ کے ہدایت کار پرشانتھ نیل کے ساتھ نئی فلم ’سالار‘ میں کام کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیاروس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا ARYNewsUrdu Please become part of compaign and change your profile to bloody for expressing solidarity with Palestinian and condemning Israeli terror attacks. فلسطینی بچے کیا انسان نہیں؟ ہمارا میڈیا لعنت کا حق دار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے پولیس کیوں بلائی؟فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے پولیس کیوں بلائی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’’رادھے‘‘ نے سلمان خان کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا - ایکسپریس اردوسلمان خان کی فلم ’رادھے‘ 13 مئی کو سینما گھروں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم رادھے کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیاسلمان خان کی فلم رادھے کے گانے ’سیٹی مار‘ نے یوٹیوب پر تیز ترین 100 ملین ویوزکا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم رادھے کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردودیوی پرساد نے رادھے کے گانے ’سیٹی مار‘ میں اپنا بہترین کام کیا ہے، سلمان خان Lakh di lanat 🖐🏿 admin tere te Khoti ke bache koy axhi khabar bhi dya kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »