سابق سفیرکی بیٹی نور مقدم کے قاتل کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کا فیصلہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NoorMukaddamCase

اسلام آباد: پولیس حکام نے سابق سفیرکی بیٹی نور مقدم کے قتل کے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت مقتولہ نور مقدم کیس کی تفتیشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے مقدمہ کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریف کیا۔ آئی جی اسلام آباد نےملزم ظاہر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے متعلقہ ادارے کو سفارش کرنے اورملزم کا برطانیہ اور امریکہ سے کریمنل ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطے کرنے کی ہدایت کی۔

آئی جی پولیس نے تفتیشی ٹیم سے کہا کہ انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کیا جائے تاکہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دلائی جائے جبکہ وقوعہ سے حاصل کئےگئے تمام شواہد کا فرانزک کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ جاوید ہاشمی کا موقف بھی سامنے آگیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں، اس وقت ملک کو بے شما ر Who cares what this storyteller says javedhashmi55 ہم جاوید ھاشمی صاحب کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتے ہیں ہمیں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا پڑے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »