سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے پاکستانی ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے پاکستانی ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ARYNewsUrdu

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا، انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق ایک ٹی وی پروگرام کے دوران گرین شرٹس کی تعریفوں کے ڈھیر لگائے۔

سابق بھارتی کرکٹر نے انڈین ٹی وی شو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کی ناقابل شکست کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستان نے بھارت کو ہرایا ہے اگر آگے بھی ایسے ہی کھیلتے رہے تو پاکستان بہت خطرناک ٹیم بن جائے گی۔ پروگرام کے دوران ٹی وی شو کی اینکر نے بھی قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے چھکے چوکوں کی برسات کرکے دبئی میں ایئر شو سیٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے عبرتناک شکست دی، اس تاریخی فتح میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی 152 رنز کی ناقابل شراکت داری نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے، کہ ویرات کوہلی اگلے میچز سٹیل کا گلاس پکڑ کے کھیلے گا۔😂

Today Pakistan will threaten New Zealand in such a way that no one will be able to threaten you for the next 1000 years. 🔥😎 You hurt Pakistani people.💔 BLACKCAPS Do you know? PakvsNz

😁 😂 😂, but he is truly cricketer ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے یوٹرن لے لیا03:22 PM, 25 Oct, 2021, کھیل, لاہور:سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ پاکستانی بلے بازوں کے گن گانے لگے ، کہتے ہیں کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ناقابل یقین مطلب یہ بھی عمران خاں ہوگئے Harbhajan ne shoaib ko bola mere mooh per thook , aur shoaib ne thookne ke sath sath moot bhee diya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی صحافی برکھا دت بھی محمد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیںپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد محمد شامی کو کسی نے پاکستانی جاسوس کہا ،توکسی نے پاکستان کے ساتھ مفت کھیلنے کا مشورہ دیا۔ Bhai wo indian nahi Pakistani journalist hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں، چین، بھارتی اعتراضات مسترد کردیئےچین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگےپاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگے Allah hi sbi kuch krnay wala hy, 2021 India ki shkisht lazimi hy, InshAllah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت بڑا ٹاکرا:برطانوی ہائی کمشنر کا بھارتی ہم منصب کوتیار رہنے کا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے اختتام نہیں۔۔بھارتی کپتان کا میچ ہارنے کے بعد بیانویرا ت کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر ایسی ٹیم نہیں ہیں جو گھبراہٹ کا بٹن دبائے ، یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے ، اختتام نہیں۔جب پہلی تین وکٹیں جلدی گر جائیں دس وکٹاں تے ھار اینی مار Kasa lga har ka Congratulations
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »