بھارتی صحافی برکھا دت بھی محمد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی صحافی برکھا دت بھی محمد شامی کے دفاع میں سامنے آگئیں تفصیلات جانئے : DailyJang

ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کی شکست کا ملبہ بولر محمد شامی پر ڈال دیا، میچ ختم ہوتے ہی محمد شامی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا برے القابات سے نوازا گیا۔سچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جب ہم بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں تو ہم ٹیم کے ہر کھلاڑی کو سپورٹ کرتے ہیں۔

برکھا دت نے شدت پسندوں کو آئینہ دکھا دیا، انہوں نے کہا کہ کیا واقعی محمد شامی کے خلاف متعصبانہ آن لائن حملوں پر خاموش رہنے والی ہندوستانی ٹیم ’بلیک لائیو میٹرز‘ پر گھٹنے ٹیک کے ٹریبیوٹ پیش کر رہی ہے؟ یہ سب حقیقت سے بہت الگ ہے۔ پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد محمد شامی کو کسی نے پاکستانی جاسوس کہا تو کسی نے پاکستان کے ساتھ مفت کھیلنے کا مشورہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai wo indian nahi Pakistani journalist hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سچن ٹندولکر بھی محمد شامی کے حق میں بول پڑےسچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جب ہم بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں تو ہم ٹیم کے ہر کھلاڑی کو سپورٹ کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لائیو: بھارت کے تین کھلاڑی آؤٹ محمد رضوان کے 100 کیچ مکمل06:33 PM, 24 Oct, 2021, بریکنگ نیوز, کھیل, 19:52 بھارت کی اننگز کے 10 اوورز مکمل ہوگئے ہیں ۔اور اس نے 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے ہیں۔ ورات کوہلی 26 اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہاتھوں شکست پر اکشے ’پنوتی‘ اور شامی ’غدار‘ کیوں ہو گئے؟ - BBC News اردوانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور وہ بھی ورلڈ کپ کا میچ، تو اس میں دل نہ ٹوٹے یا غصہ نہ پھوٹے یہ کیسے ممکن ہے۔ 😂ne hm n kl 1 film dkh le wo kafi ha Fish rots from the head down Pakistan ki panoti bhi mulk se bahir thi iss liye pakistan jeet gaya😜😜😜🎊🎉🎉🎉
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون خریدنے کے لیے بھارتی خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردیموبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک Don't running this issue by indian people 🇮🇳
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »